eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
آج الیکشن کا دن ہے اور اب سے تھوڑی دیر بعد پولنگ شروع ہو جانی ہے
امید کرتا ہوں پاکستانی قوم خوب سوچ سمجھ کے اپنے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی
ایسا لیڈر جو پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے اچھا ہو
اس الیکشن میں تمام جماعتوں نے خوب زور لگا کے اپنا منشور عوام تک پہنچایا ہے، تحریک انصاف کے منشور اور کیمپین کی ذمہ داری اسکے سربراہ عمران خان پر تھی
خان صاحب نے انتخابی مہم کے لئے کم کو بیش ساٹھ جلسے کئے اور ہر ممکن طرح سے عوام کو ووٹ دینے پر قائل کیا ، اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کون ان کے لئے بہتر ہے اور کون نہیں
خان صاحب نے اپنی مہم کیسے چلائی اسکی تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے

- Featured Thumbs
- https://s33.postimg.cc/k5s50uj3z/trail.png