Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
اسحاق ڈار بکواس کرتا ہے کہ وہ کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں بولتا سب جانتے ہیں کہ اسحاق ڈار اور اسکے گنجے بیغیرت سمدھی نے لاکھوں ڈالر خرچ کرکے عمران اور سیتا وائٹ کے بارے میں پتہ کروایا تھا - عمران خان دنیا کا مشہور ترین اور خوبصورت ترین کرکٹر تھا اس پر گوریاں ٹوٹ ٹوٹ کر گرتی تھہں- جبکہ دوسری طرف گنجا نواز شریف گوری کے آگے گڑگڑاتا تھا کہ باجی کو آئ فون دینے کیلئے - عمران سیتا وائٹ کے افئر کے وقت نوجون اور کنوارا تھا جبکہ نواز شریف گنجا گوری صحافی پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کے وقت شادی شدہ تھا , ایک باپ تھا, ایک نانا تھا, ایک دادا تھا - کلثوم نواز کو چاہئے کہ گنجے کی گاف پر لات مار کے پوچھے
یہ ہی کےکیا پوچھے؟
یہ ہی کے
تیرا ٹیسٹ عورتوں کے بارے میں اتنا گھٹیا کیوں ہے؟
کیا کہہ رہے ہو کچھ ،،سینس سے کام لو
بیگم صاحبہ یہ کیسے پوچھ سکتی ہیں ،جبکہ وہ خود انکی بیگم ہیں،،مطلب یہ کہ سمجھ رہے ہونا،،
یار حد ہے آپ سے تو
چلو بیگم صاحبہ کو ایک رعایت دیتے ہیں کے بیگم عموما ابّا جی کی پسند سے آتی ہے .باقی جن کو ای فون اور فون پر گانے سنتے سناتے پائے گئے محترم ان کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|