عمران خان بمہ جہانگیر ترین اور علیم خان کل بروز جمعرات ایم آئے سکس گول میز کانفرنس دو ہزار سولہ میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہونگے
کانفرنس میں پاکستان کو سیاسی عدم استحکام سے دو چار کرنے اور پاک چائنا کوریڈور رول بیک کرنے پر منصوبہ بندی کی جائے گی اور لحہ عمل طے کیا جائے گا