Imran Khan was in UK when we raided his house, that'swhy we couldn't arrest him - Police in Court

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan was in UK when he raided his house, thatswhy we cdn't arrest him - Police in Court

Geo kaaanjaaar ka gaaaand
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan was in UK when he raided his house, thatswhy we cdn't arrest him - Police in Court

چھوٹی اور بڑی ٹنڈ کی پھٹو پولیس. جو حکمرانوں کو سجدے کرتے ہیں وہ فیصلے نہیں کر سکتے
 

Proudmuslim

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan was in UK when he raided his house, thatswhy we cdn't arrest him - Police in Court

Lol it's funny Imran khan always make it public when he go abroad. ITS bit stupid trying to arrest someone when he is out of country.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ha Ha Ha
Ha Ha Ha
لگے رہو سارے تم سب اپنے لیڈر کی طرح ہی سے احمک ہو
یہ کیس (نہیں بلکہ ڈرامہ) اسی طرح چلتا رہے گا اور ٢٠١٨ آ جاۓ گا اور خان صاحب اشتہاری رہیں گے
بعد میں تم لوگوں پر بمب گرنا ہے کہ اشتہاری کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہو سکتے
پھر اچھلتے رہنا - ناچنا -گانا - اور پھر رونا سب با جماعت
تم لوگ کیا سمجھتے ہو قریشی اور ترین جیسے گھرگے کیا چاہتے ہیں - یہی کچھ کہ خان صاحب کے کندھوں پر سوار ہو کر موجیں ماریں - اسی لئے خان کو کوئی عقل پت نہیں پڑنے دیتے - خان صاحب کی خانی بھی ماشا اللہ آسمانی ہے
کیا اس ذہنی استدعا کا بندہ کسی بڑی ذمہ داری کو نبھانے کے قابل ہوتا ہے ؟؟؟؟
 
Last edited:

Back
Top