Imran Khan unlikely to participate in Senate polls

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
429890_77077292.jpg

ISLAMABAD (Dunya News) – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chief Imran Khan will not cast his vote in Senate polls that are underway across the country today (Saturday).

Talking to media outside the National Assembly (NA), PTI MNA Shafqat Mahmood confirmed that Khan is unlikely to participate in the polling due to other commitments.Meanwhile, Chaudhry Mohammad Sarwar said that he will become PTI’s first senator from Punjab.

It is to be mentioned here that ten candidates from Punjab province are contesting for seven seats in the Senate. Asif Kimani, Shaheen Khalid Butt, Zubair Gul, Haroon Akhtar, Rana Maqbool, Mussadiq Malik and Rana Mehmoodul Hassan are PML-N candidates from Punjab while Shehzad Ali from Pakistan People’s Party (PPP), Chaudhry Sarwar of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and Kamil Ali Agha of Pakistan Muslim League-Quaid-e-Azam (PML-Q) are taking part from Punjab.

Hafiz Abdul Karim and finance minister Ishaq Dar, belonging to PML-N, are contesting the polls for technocrat seats. Also contesting for technocrat seats are PTI’s Malik Asif Javed and PPP’s Nawazish Ali Khan.Sadia Abbasi of PML-N, Hina Rabbani Khar, Andaleeb Abbasi and Nuzhat Sadiq are contesting Senate elections 2018 from Punjab for women’s seats.

Kamran Michael and Victor are contending for one minority’s seat in Senate from Punjab.As many as 24 candidates are contesting polls for four Senate seats reserved for Federally Administered Tribal Areas (FATA). For 12 seats for Sindh, as many as 33 candidates are taking part.

26 candidates are contesting the elections for 11 seats of Khyber Pakhtunkhwa (KP) province and 23 candidates for 11 seats of Balochistan province.

Source
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اصل میں اسے پتا ہے کے اپنی طرح اس کے اپنے کنڈیڈیٹس بھی اس قابل نہیں کہ ان کو ووٹ دی جا سکے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اسمبلی کہ ارکان صرف اسلام آباد سے ہی سینیٹر منتخب کرنے کہ لئے ووٹ ڈالتے ہیں. کیا پی ٹی آئ نے اسلام آباد سے اپنا کوئی امیداوار کھڑا کیا ہے جسے عمران خان ووٹ ڈالنے جائے؟
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
khan sab please dont participate this fool exercise where non leage and zardari group malik riyaz already buy majority of assembly members
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Kya how gya he yar. Chalo apney rungeely KO yeh I khilaa do. Shaayd isi se koi aqal aa jaey us KO.
---کے عالمی مقابلے میں شرکت کے لئے اپنا نام لکھوا لو ۔ ۔ کامیابی 100٪ یقینی ہے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کس منہ سے جائیں گے خان صاحب اب پارلیمنٹ ؟؟؟
جس پر لعنت بھیج دی

لیکن اسی پارلمنٹ میں اپنے لوگ الیکشن لڑرہے ہیں

بس خان صاحب خود ہی اپنی پارٹی کے دشمن بنے ہوے ہیں

الله انکو عقل دے

بچوں والی باتیں کرتے ہیں

LovePakLove

Voter (50+ posts)
عمران خان کو سمجھ آ گئی ھے کہ جو مقتدر ادارے انہیں میدان میں لے کر آے تھے، ان کا مقصد صرف نون لیگ پر پریشر رکھنا تھا، عمران خان کو وزیرے ا عظم بنانا نہیں. اور ویسے بھی کون اتنے غیر سنجیدہ انسان کو وزیرے ا عظم بنانے کا خطرہ مول لے سکتا ھے
اصل میں اسے پتا ہے کے اپنی طرح اس کے اپنے کنڈیڈیٹس بھی اس قابل نہیں کہ ان کو ووٹ دی جا سکے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کس منہ سے جائیں گے خان صاحب اب پارلیمنٹ ؟؟؟
جس پر لعنت بھیج دی

لیکن اسی پارلمنٹ میں اپنے لوگ الیکشن لڑرہے ہیں

بس خان صاحب خود ہی اپنی پارٹی کے دشمن بنے ہوے ہیں

الله انکو عقل دے

بچوں والی باتیں کرتے ہیں

Wo l@@nten us ne parliament KO nheen apni aakhri aas umeed toot Janey pur apni qismut aor apney jumman aaley din pur bheji theen.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Wo l@@nten us ne parliament KO nheen apni aakhri aas umeed toot Janey pur apni qismut aor apney jumman aaley din pur bheji theen.

اس چور پالیمنٹ پر ہر عقلمند آدمی لعنت ہی بھیجتا ہے ، کوئی شک نہی
لیکن اصل عقلمند آدمی وہ ہوتا ہے جو ایسی باتیں بولتے نہی ہیں ، ان پر عمل کرتے ہیں

قران میں الله کا حکم ہے برائی کو اچھائی سے ختم کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Wo l@@nten us ne parliament KO nheen apni aakhri aas umeed toot Janey pur apni qismut aor apney jumman aaley din pur bheji theen.

راجہ اصل لعنت تو اس کتے نواز پر ہے جو اس قدر فراڈی ہے
اس پر کوئی تیرا کیا بیان ہے ؟؟ اس پر کیوں بات نہی کر رہا ؟؟؟

جن کا لیڈر ایسا کتا فراڈی ہو اس پر بھی لعنت بیشمار

SahirShah

Minister (2k+ posts)
خان اعظم زندہ باد جناب....سینیٹ کے الیکشن میں اصولی بندے کا حصہ لینا ایسا ہے جیسے ہارے ہوئے میچ کی جھلکیوں پر کوئی بندہ پیسا لگا کر دوبارہ ہار جاۓ
میری طرف سے تعزیت قبول ہو....دو تہائی اکثریت اور بڑھتی مقبولیت والوں کی سائیکل کی گدی چوہدری سرور اتار کر لے گیا.....بیچارے سیدھا ڈنڈے پر آ بیٹھے ہیں
وہ سادہ اکثریت کہاں گئی جناب ؟ جس کے ذریعے عدالت کو لگام ڈالنے والا قانون چھ مارچ تک پاس کروانا تھا ؟ جس کے ذریعے ڈبل نا اہل کی نااہلی ختم کروانی تھی ؟

پی ٹی آئی نے دو ہزار پندرہ میں چھ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
پی ٹی آئی نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
نون لیگ نے دو ہزار پندرہ میں سترہ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
نون لیگ نے دو ہزار اٹھارہ میں چودا سینیٹ کی نشستیں جیتیں

چلو شاباش، بیکری سے سموسے لے آؤ

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Guess you are talking about general elections as well.

iam talking about senate election not general election..in next 2018 general election scenario ill be totaly different where independent setup came now this time no gen kiyani favor to pmln no riyaz kiyani favor to pmln no RETURNING officer make pre poll rigging filled boxes with 100000 votes so now next election will be very tough for non leag
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بات ہے شاہ جی مزہ آ جاتا ہے آپ کی سن کر جب اپ چتھے ہو کر بولتے ہو - چودھری سرور اگر گدی اتار کر لے آیا -تو چلو کوئی بات نہیں جناب اپ کو شاید پتا نہیں گدی کے بغیر بھی سیکل چل جاتی ہے جسے قینچی سٹایل کہتے ہیں - سیکل چلانے کے لئے پیے ہینڈل تے پیڈل بہت ضروری ہوتے ہیں - آپ یہ بتایں زرداری کے دو شتونگڑے کیا اتار کر لے گئے ہیں سرکار - رنگیلے کی زوردار چیک سے تو یہی لگا ہے کہ اچانک ڈنڈے کا درد ہوا ہے - رنگیلے کی چیک سے پتا چلا کہ ایک تو گدی گئی دوسری کون سی چیز زرداری لے کے بھاگ گیا جناب

اسی سموسے لے آندے اں - تسی جناب کوئی مرہم ورحم لے کر آؤ کیوں کہ چیک بہت زور کی تھی اور یاد رکھنا کسی علیحدہ جگہ پر لے جا کر لگانا - سرے عام نہیں لگانا مرہم

خان اعظم زندہ باد جناب....سینیٹ کے الیکشن میں اصولی بندے کا حصہ لینا ایسا ہے جیسے ہارے ہوئے میچ کی جھلکیوں پر کوئی بندہ پیسا لگا کر دوبارہ ہار جاۓ
میری طرف سے تعزیت قبول ہو....دو تہائی اکثریت اور بڑھتی مقبولیت والوں کی سائیکل کی گدی چوہدری سرور اتار کر لے گیا.....بیچارے سیدھا ڈنڈے پر آ بیٹھے ہیں
وہ سادہ اکثریت کہاں گئی جناب ؟ جس کے ذریعے عدالت کو لگام ڈالنے والا قانون چھ مارچ تک پاس کروانا تھا ؟ جس کے ذریعے ڈبل نا اہل کی نااہلی ختم کروانی تھی ؟

پی ٹی آئی نے دو ہزار پندرہ میں چھ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
پی ٹی آئی نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
نون لیگ نے دو ہزار پندرہ میں سترہ سینیٹ کی نشستیں جیتیں
نون لیگ نے دو ہزار اٹھارہ میں چودا سینیٹ کی نشستیں جیتیں

چلو شاباش، بیکری سے سموسے لے آؤ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب اگر اس طرح آپ مفت میں لعنتیں بانٹنے لگ گے تو کوئی اپ کو نہیں روک سکتا - چاہے اس طرح میں اپ اپنے ابا و اجداد پر ہی لعنتیں کیوں نے بھیج دیں
میں اس کی بات کر رہا تھا جس کو ہم نے اپنے جمن الے دن پر لعنتیں بھیجتے سنا تھا

راجہ اصل لعنت تو اس کتے نواز پر ہے جو اس قدر فراڈی ہے
اس پر کوئی تیرا کیا بیان ہے ؟؟ اس پر کیوں بات نہی کر رہا ؟؟؟

جن کا لیڈر ایسا کتا فراڈی ہو اس پر بھی لعنت بیشمار

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے چوہدری سرور کو پنجاب سے جِتا کر عین لوہار ٹبّر کے پچھواڑے میں دھماکہ کر دیا
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
حوصلہ سرکار حوصلہ
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]

بڑی گل کیتی اے.....ہوندی تہاڈے نال کتے الی اے تے کہندے تسی او....میاں سیپ کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے
:subhan:سرکار دو تہائی اکثریت تساں ہوراں کول ہیگی اے تے سینیٹ دا الیکشن اسی جت جانا سی؟
ہماری ایک ہی خواہش تھی، کہ سینیٹ میں پی ایم ایل این کو سادہ اکثریت نہ ملے
وہ جس سیکل کو آپ ہوائی جاج بنانے کے چکروں میں تھے وہ سیکل ہی رہا بلکہ اُس سیکل کی گدی بھی کوئی اتار کر لے
گیا.....لیکن شرمندہ نہیں ہونا شاباش.....ابھی آپ قینچی سیکل چلاؤ
:chilli::banana::arms::chilli::banana:

مرہم لگوانے کا کام آپ کسی پٹواری سے ہی لے لیں ہم ذرا اس کام میں اناڑی ہیں.....ایسا نہ ہو آپ کو مرہم لگانے کے چکر میں ہم دو چار زخم اور لگا جائیں
:bigok: