Imran Khan Ultimate Struggle, HighlightsFrom 2013 To 2018

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
کب تک ھم ان چوروں اور ڈاکووں کو اپنے اوپر مسلط کرتے رہیں گے جو تیس سے ھم سے ووٹ لے کر ہم ہی کو لوٹتے رھے ۔۔

اپنے ضمیر کی آوازکو سنو اور

ان چوروں کو عبرتناک شکست دو اور

ملک کو بچالو

نکلو پاکستان کی خاطر

ووٹ کرو عمران کی خاطر


خوشحال پاکستان کی خاطر
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
جولائی25
عمران خان بمقابلہ کرپشن/غربت


عمران خان بمقابلہ ملک دشمن عناصر

عمران خان بمقابلہ بیروزگاری/جہالت


عمران خان بمقابلہ تعلیمی فقدان

عمران خان بمقابلہ لسانیت/ناانصافی

خدارا!آزمائے ہوئے لوگوں سے باھر نکل کر ایماندار قیادت چُنیں،

وزیراعظم عمران خان انشااللہ
 

Back
Top