جس پارلیمنٹ میں ممبرز اپنے موبائل پر سانپ والا گیم کھیلتے کھیلتے نیند کی آغوش میں چلے جاتے ھیں، وھاں پیں پیں،، وہ جو اے خاجہ چیپھڑ سے گالیاں سننے کی لئے جا رھے ھیں
احتجاج کرنے سے پہلے سارے ادارے ننگے کر کے آنا بہت اچھا فیصلہ ہے کل کو کوئی بھی یہ چورن نہیں بیج سکے گا جب احتجاج کریں گے..اور پارلیمنٹ میں جاکر جو گٹھ جوڑ کو بھی ننگا کرنا ہے اصل تکلیف ہی یہ ہے جب وہاں پر بھی مٹی پلید کریں گے ان چوروں کی