آج پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے حلقے این اے ٥٣ میں دو جلسے کرنے جا رہی ہے
دونوں جلسوں سے چئیرمین عمران خان خصوصی خطاب فرمائیں گے
یہ ویڈیو آج کے جلسے کی پروموشنل ویڈیو ہے
اس جلسے کی تیاری کے سلسلے میں کل ایک موٹر سائکل ریلی کا بھی انتظام کیا گیا تھا
موٹر سائکل ریلی کی ویڈیو میں تھوڑی دیر بعد لگاتا ہوں
آج کے جلسوں میں سے ایک سیکٹر جی نائن اور دوسرا باراکہو میں منعقد کیا جائے گا
جلسوں کا آغاز دن دو بجے ہو گا اور اختتام رات گیارہ بجے ہو گا
این اے ٥٣ اسلام آباد کے رہائشیوں سے درخواست ہے ان جلسوں میں بھر پور شرکت فرما کے چوروں کو پیغام دیں بلے پے نشان ،اب صرف عمران خان