اے میرے پاکستان تجھ کو مبارک کپتان۔ دل کی گہرائیوں سےوزیرِاعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کو بہت بہت مبارک پیش ہو وزیرِاعظم کا حلف اُٹھانے پر ہم سب پاکستانیوں کی طرف سے اور اللہ کپتان کے آنے والے وقت میں آسانیاں فرمائے۔ پاکستان ذندہ آباد