Imran Khan & Tahir Qadri have secret Agenda :- PML N Mushaidullah Khan

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Bxy9SCGCYAAQ8QJ.jpg
 

azaad62

Councller (250+ posts)
the secret is out mr mushaid well done for spotting it and sharing it with the nation ,,you are a great statesman for the banana republic of sharifstan
 

Shameel Khan

Councller (250+ posts)
This guy is the biggest jerk of this century.. He was a PIA Loader, through lobbying in Union, he rose to a level in a party which only supports the Nooras.
His daughters are MNAs, his brother is big executive in PIA. I really want to beat this a*sh*l*...... If somebody has the contact information of this jerk, please share.....
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
And finally mushahidullah.....

Theres not one...i mean one decent guy in the noora darbari brigade...

Khurram dastagir is one...he has to defend and he defends...but with decency..

And this is the reason he cant be a darbari...

This guy mushahidullah looks more like a pan ka khokha owner thn whd he tries to be...
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Nihari league ka pata chal raha hai un ki patti padi hai, yeah puranay puranay nooray store se nikal ke mitti saaf ker ke market mein fir la rahe hai. Who Nooray jo election ka bad kahi nazar hi nai aye. Yeh ho gaya, who nakli danto walo kya naam tha Shakeel Awan ?? Aur who Kalay baal aur safaid moucho wala ( Not Promotion Rasheed ) . Yeh saray puranay time piece media mein fir chord diye bhounk ne ke liye.
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان ایک ایسے شخص کا نام ھے ، جو یہودی ایجنٹ یھی ھے اور طالبان خان بھی، جو پی پی پی کی بی ٹیم بھی ھے اور اسٹبلشمنٹ کا آدمی بھی ھے، ساتھ میں اس کو ائی ایس ائی کی سپورٹ بھی ھے۔

١- یہودی ایجنٹ عمران خان ھے، لیکن امریکہ ، بھارت اور ساری قوتیں ملکر بچا میاں صاحب کو رھی ھیں۔
٢- پی پی کی بی ٹیم تحریک انصاف ھے، مگر میثاق جموریت کے چمپین ، نورا کشتی کے موجد میاں صاحب ھیں۔ اور طعام زرداری صاحب کے ساتھ ھو رھے ھیں۔
٣- طالبان خان عمران ھے، مگر انتہا پسند جماعتیں اکٹھی ھو کر میاں صاحب کے حق میں تقریرں کر رھی ھیں۔
٤- اسٹبلشمنٹ کا آدمی عمران خان ھے۔ لیکن ساری اسٹبلشمنٹ کی جماعتیں میاں صاحب کی فکر میں دبلی ھیں۔ الیکشن میں دھاندلی سے لے کر ، ٣٠٠ لوٹوں کی نوں لیگ میں شمولیت کا فائدہ اٹھانے والی نوں لیگ ھے۔
٥- ائی ایس ائی عمران کئ پشت پر ھے، لیکن جی ایچ کیو اور ائی ایس ائی کی دوڑیں میاں صاحب کو بچانے میں لگی ھیں۔
عمران اتنا کچھ ھونے کے باوجود بھی وہ چار حلقے نہیں کھلوا سکا - 36 دن سے سخت موسمی حالات میں کنٹینر پر سو رھا ھے۔ اور ساری قوتیں اس کو روکنے میں لگی ھیں ۔ پاکستان کی سٹیٹس کو کی ساری جماعتیں ، اسٹبلشمنٹ، طاغوتی قوتیں، انتہا پسند اور دیگر اسکا رستہ روک رھے ھیں ، اگر اس کے پاس کچھ ھے تو وہ عوام ھیں اور ایک جنوں ھے کہ اب پاکستان ویسا نہیں رھے گا جیسا یہ آج ھے....
 
Sponsored Link