Imran Khan speech in PTI Karachi jalsa | 22 July 2018

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے بہت مبارک.ہو اتنا بڑا.جلسہ.کرنے پر اور یہ جلسہ تمام دشمنان پاکستان کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں کہ فوج دھاندلی کروا رہی ہے یا عمران خان کے.پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے عمران خان کو یہاں کہنا چاہیۓ کہ اگر.اسٹیبلشمنٹ میرے ساتھ ہوتی تو.مجھے 22 سال جدوجہد نہ کرنی پڑتی میں بہت پہلے سے ہی وزیراعظم بن سکتا.تھا.دوسری.بات.آپ وزیرستان میں فوج بھیجنے کی مخالفت نہ کیا کریں بلکہ یہ بات ہی نہ کیا کریں اور نا افغانستان کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے والی بات.دہرایا کریں بھول جائیں جو بھی ماضی میں ہوا لیکن اس وقت.کیا.زمینی حقائق ہیں ان پر بات کرنا.بہتر ہوگا جیسا کہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کو مجھ سے.گھبرانے.کی ضرورت.نہیں میں دنیا کے.ساتھ.برابری کی سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہوں اصل میں انٹرنیشل اسٹیبلشمنٹ اس لئے آپ کو پسند نہیں کرتی کہ وہ سمجھتی ہے کہ آپ ایک سخت آدمی ہیں آپ شاید ان.کی.توقعات پر پورا نہ اتریں اس لئے ان کو آپ پر اعتماد نہیں ہے.تو.آپ انٹرنیشل اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیں یقین کریں کہ اگر آپ ان کی طرف ایک ہاتھ.بڑھائیں گے تو وہ دو ہاتھ.آپ کی طرف بڑھائیں گے.وہ عزت دار انسان کی سچے انسان کی قدر کرتے ہیں یہاں اب سارے.ان کے ٹٹو بنے.ہوئے تھے اس لئے ان کو ابھی عادت ہی نہیں ہے کسی ایماندار انسان کی.اس ایشیا کے ممالک میں لیکن اگر آپ کو اعتماد میں لیں گے تو وہ آپ کی طرف دوستی.کا ہاتھ بھی بڑھائیں گے.آپ کی مدد بھی کریں گے آپ سے تعاون بھی کریں گے اور آپ کے لوگوں کی عزت بھی کریں گے یعنی.ہرے پاسپورٹ کی عزت بھی ہوگی جو ہندوستان نہیں چاہتا
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Part 1
-----------
Part 2
May ALLAH succeed him, may people of Karachi try to understand that he is talking what every one is asking for that is merit. Right now Quota is killing the development of country as just because of Quota any body "non educated" person gets important position in Ministry of education, and the deserving person is now where to go. He is having these changes in his agenda, Karachi must give him a chance to prove. He is right this is a golden chance to change the future of our coming generations. Do it Karachi for your kids sake, for Pakistan's sake..........remember you are not MOHAJIR you are confirm, born PAKISTANIS, sons and daughters of Pakistani soil, just stand and help build Pakistan
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Shehbaz shareef is critizing judiciary because of neefa powdry...even if you’re a noora, how much these guys care about your kids if he’s protecting a drug lord for a NA seat
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
Jalsa pics look very promising
good chance for PTI to grab some seats of Karachi this time
they should have done adjustment with PSP same way they did with Shaikh Rasheed in Pindi and PML-Q in Gujrat
 
Saray chor dakoo PTI main ah gay.....Ab aik dosray per dhasgardi kay ilzam bhi.....yah hay NAYA PAKISTAN?
ALi Ameen Gundapur is nominated for killing Ikram Ullah Gandapur.............
Rasie your voice so Khan should get back PTI tickets from Gunda-purs
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
What a rubbish thread. The pmln guy haven’t even got his facts right. Check your chor leader Nawaz sharif and hanif abasi.
 

Back
Top