Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/O0SJHDa.png
Brother.. This is too much harsh... They are our brothers. With due respectبےغیرت سندھی کسی وطن پرست آدمی کو جیتنے نہیں دینگے
Brother.. This is too much harsh... They are our brothers. With due respect
o kuch sharam karo.بےغیرت سندھی کسی وطن پرست آدمی کو جیتنے نہیں دینگے
O bhai corrupto , child rapists , drug dealers aur gullu button ke supporter..آپ کا تعلق کس غیرت مند صوبے یا گھرانے سے ھے
کوئی چار لوگ کھڑے بھی تھے یا خالی کرسیاں
بیچاری سونامی بس بدنامی ھی بدنامی
سونامی گندی نالی بن چکی ھے اب
بےغیرت سندھی کسی وطن پرست آدمی کو جیتنے نہیں دینگے
Nahin yaaar aaaisey nahin,,,, We are all brothers....
پشاور میں میڈیا کے جانے پر پابندی کویں لگ گئی ھے
دیکھنے دیں لوگو کو نیا پاکستان کا اصل چہرہ
بھائی اگر غلطیوں کے اوپر غلطیاں کرے اور غلطیاں بھی ایسی ک جن کے نتیجے میں پورے ملک پر منفی اثرات پڑ جایں تو
کیا ایسے بھائی کو بےغیرت نہیں کہیںگے تو کیا کہیںگے ؟
بھٹکا ہوا کہ سکتے ہیں عوام میں شعور نہ ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ ان کرپٹ سیاست دانوں کو ہو رہا ہےبھائی اگر غلطیوں کے اوپر غلطیاں کرے اور غلطیاں بھی ایسی ک جن کے نتیجے میں پورے ملک پر منفی اثرات پڑ جایں تو
کیا ایسے بھائی کو بےغیرت نہیں کہیںگے تو کیا کہیںگے ؟
بھٹکا ہوا کہ سکتے ہیں عوام میں شعور نہ ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ ان کرپٹ سیاست دانوں کو ہو رہا ہے
I agree brother, it's been a setup over decades paid media personal, govt officials and corrupt politicians... They are togather and get benefitted... Awam to us mareez ki tarah hai jisko har hakeem maseeha nazar aata haiمجھے اس بات پر حیرت ہوتی ہے جب عوام کے نیچا پن کو ان کی بے شعوری کو بنیاد بنائی جاتی ہے
کیا یہ کھانا نہیں کھاتے جب بھوک لگتی ہے ؟
کیا یہ لوگ پانی نہیں پیتے جب پیاس لگتی ہے ؟
کیا یہ لوگ کپڑے نہیں پہنتے ؟
ان سب باتوں کا شعور ہے لیکن ووٹ کس کو دینا ہے اس کا شعور نہیں