حسن اتفاق
میں نے آج ہی فیصل جاوید کے بارے کمنٹ کے اور ہمارے لیڈر نے آج ہی اسے امتحان میں کامیاب قرار دے دیا ہے
الله پاک دلوں کے بھید بہتر جانتا ہے مگر عمران خان کا اعتماد اور چناؤ کی صلاحیت بہت اعلی ہے
فیصل نے ہر موقع پر ساتھ دیا اور اپنی پوری قوت سے عوام کو جگاتا رہا ہے