Imran Khan should throw away rotten apples and reshuffle his shadow cabinet.

Saladin A

Minister (2k+ posts)
It is of the utmost importance that Imran Khan threw away rotten apples from his party
and reshuffle his shadow cabinet. I would like to find out who advised him to agree to terms of reference in the investigation of voting rigging and in particular organized vote rigging ( munazam dhandali) that could not have been proven by any party even by PML-N.

The whole world saw with their own eyes live TV channels coverage of vote rigging and tampering in many polling stations of the country in May 2013 general election as well eye witnesses accounts, mobile recordings as well as various irregularities violating the rules and laws of constitution of Pakistan.
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مشورہ آپ جہانگیر ترین صاحب کو دیں تو بہتر ہے
کیوں کہ پارٹی وہی چلا رہے ہیں

اگر بد قسمتی سے جہانگیر ترین صاحب لودھراں میں جیت گئے ہوتے تو تحریک انصاف ایکسپوز نہ ہوتی
سب کچھ ٹھیک رہتا، تحریک انصاف خیبر پختونخواہ پر توجہ دے پاتی، اور دو ہزار اٹھارہ میں جناب نیازی وزیراعظم، اور جہانگیر ترین صدر بن چکے ہوتے
علیم خان پنجاب کے وزیراعلی ہوتے، مراد سعید وزیرتعلیم، فیاض چوہان مذہبی امور ہوتے

آہ ۔۔ مگر یہ ہو نہ سکا۔۔ مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے۔۔۔

دو سال تحریک انصاف نے اپنے اوپر میڈیا کی اتنی توجہ رکھی ہے، اتنی روشنیاں ڈلوائی ہیں کہ میک اپ اتر گیا ہے
چہروں سے نقاب اتر گئے ہیں
 
munafr

Councller (250+ posts)
خسرہ خاتون کا ناچنا پھر شروع

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

إس عمل میں پٹواری اور پٹوارنیں بھی ننگے ہو گئے ہیں

Last edited by a moderator:

munafr

Councller (250+ posts)
I must repeat my words for him.
ہر پوسٹ پر کمنٹ میں پہل کرنے سے یاد آیا کے خسرے بارات میں آگے آگے ناچا کرتے ہے. وہ بھی عورت کے روپ میں
She pounces on the new thread like a black cat!
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مشورہ آپ جہانگیر ترین صاحب کو دیں تو بہتر ہے
کیوں کہ پارٹی وہی چلا رہے ہیں

دو سال تحریک انصاف نے اپنے اوپر میڈیا کی اتنی توجہ رکھی ہے، اتنی روشنیاں ڈلوائی ہیں کہ میک اپ اتر گیا ہے
چہروں سے نقاب اتر گئے ہیں
images
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جی بالکل ٹھیک ھے جن جن روٹن ایپل یا نام نہاد نظریاتی ٹولہ کو پارٹی میں اپنے علاوہ سب کچھ غلط نظر آ رہا ہے وہ براے مہربانی تحریک انصاف چھوڑ دے۔۔۔ اور اگر نہیں چھوڑ سکتے تو مشکل وقت میں ساتھ دینے کے بجاے پیٹھ پر چھرے کھوبنا بند کرے۔ عمران خود ہی ان لوگوں کو پارٹی سے نکال دینا چائیے اگر یہ باز نہ آئیں۔۔۔۔
(serious)​
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Wajih and Hamid Khan should be shown the door. They aren't politicians, niether are they electables. They are trying to destroy the party. And then Imran should promote Asad umar and Ch. Sarwer.
 
PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
Niazi agar tareen ko nikal bhi de to PTI ka kuch nai bannay wala. Jis mai thori si bhi aqal hai wo samajh gya hai ke ye kashti doob gai hai. Asal masla Tareen nahi, IK hai. JIs ko gharoor aur khud pasandi ne itna ***** kar diya hai ke party ko le dooba.
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
The absurd, partial, biased and prejudiced verdict of three unwise men of judiciary presiding over Judicial Commission was the greatest injury and insult on Pakistan over hundred million electorate who honestly believe that they robbed of their mandate by massive and organized vote rigging, manipulating and tampering of ballot papers and ballot boxes but the three judges wore PML-N blinkers and could not see any deliberate rigging. Either these three judges are blind, deaf and dumb or over 140 million Pakistani voters except PML-N dumb voters living Punjab villages are bloody idiots..
 
bisaat

Banned
the crux of the matter is, PTI should have won, if rigging did not take place

lets for the sake of arguement accept this as a fact and truth, but,

now the question PTI youthiyas always forget is, what if PTI did won? do they think that with the 'rotten applies' would PTI be able to do anything different and positive?

i don't think so, why is always everything is politicised? meaning PTI can prove its worth in KPK, but instead it keeps crying for power, dreaming to grab the most powerful office of pakistan, but PTI never is interested to deliver the promises it made, it is only interested in rule not delivering
 
M javed

Banned
کیا تحریک انصاف کو انصاف ملا
یہ کوئی مشکل سوال نہں

جوڈیشیل کمیشن میں نا کامی کے بعد تحریک انصاف اس سوال کو جان بھوجھ کر ایک گورکھ دھندہ بنا رہی ہے

سادہ سی بات ہے - بھاڑ میں جایں ووٹوں کی وہ کاپیاں جن کو ووٹروں نے استمعال نہں کیا

فالتو ووٹ کہاں چھپے، الیکشن کے بعد وہ کہاں گۓ-

یہ سب اس وقت تک صرف محکمانہ باتیں اور زمہ داریاں ہیں جب تک یہ ثابت نہ ہو جاۓ کہ کسی پریزدنگ آفیسر یا اس کے بندوں نے ٹھپے لگا کر ان فالتو ووٹوں کو ڈبوں میں ڈالا ہو

یہ کام صرف اس وقت ہو سکتا تھا جب تک ہر پولنگ سٹیشن (جو کہ ہر حلقہ انتخاب میں سو یا اس سی بھی زیدہ ہو سکتے ہیں) پر تمام سیاسی اور سرکاری فریقین کی قبولیت اور مکمل رضامندی کے بعد فارم چودہ نہں ہو جاتا -

ایک دفعہ فارم چودہ جاری ہو جاۓ تو یہ بات ریٹرنگ آفیسر کے بس میں نہں ہوتا کہ وہ سینکڑوں پریزدنگ آفیسرز اور سیاسی کارکنوں کو (جنہوں نے کسی بھی سیای پارٹی کے نمایندہ کے طور پر الیکشن کے عمل میں حصہ لیا ہو)) کو بلا کر ان کے دستخط لے - اگر ایسے ہوتا تو یہ واقعی ایک منظم داندلی ہوتی.

یہ بات نا ممکن بھی تھی اور تحریک انصاف نے بھی فارم چودہ کو سچ مانا اور نا ہی فارم چودہ کے غایب ہونے کی شکایت کی

ریٹرنگ آفیسرز پر دھاندلی کا الزام اس لیے سراسر ایک بہتان تھا

لیکن عمران خان نے فارم پندرہ پر الزام لگایا - جس کا مطلب یہ تھا کہ جو ووٹوں کی کاپیاں بچیں وہ کہاں گیں

اور فارم چودہ کو درست ماں لیا

اس کے بعد جوڈیشیل کمیشن کے پاس انکوائری کرنے کے لیے کچھ نہں بچا

اگر عمران خان فارم چودہ پر اعتراض تھاتا تو انکوائری آگے بڑھ سکتی تھی

ہوا یہ کہ زرداری صاحب نے ایک بے پر کی اڑا دی کہ یہ آر اوز یعنی ریٹرنگ آفیسرز کا الیکشن تھا

بالکل آیسے ہی جیسے کوی آدمی کسی دوسرے آدمی کی کمزوریوں کو جانتا ہو اور شرارتن اس سے کہے کہ تمہارہ کان کتا لے گیا اور وہ دوسرا آدمی اپنا کان تو چیک نا کرے لیکن کتے کی پیچھے دوڑنا شروع کر دے

یہ زرداری کی شرارت تھی کہ عمران خان نے ایک سازش کے تحت نواز شریف کے خلاف ایک طوفان بد تمیزی بر پا کر دیا

آیسے جھوٹوں سے الله بچاۓ