Imran Khan should come on roads again, Share your thoughts!

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
I think Imran khan should start jalsa's in all big cities.

And put question in front of public if they are ok with the Bikhaoooo JC decision then accept the decision...

Otherwise come again on road. And is bar noorrooo k sath sath poray corrupt system ko dafan ker dai.... (like French Revolution)

french_revolution_2.jpg
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ
عمران کو انتخابی اصلاحات ٦ ماہ کے اندر نافذ کروانے کا ٹائم دینا چاہیے
نورے اور چیف جسٹس کو

جو یہ خنزیر ال اصل کسی صورت نہیں کریں گے



پھر ٦ ماہ بعد پوری تیاری کے ساتھ


لا لو چھتر ........ تے پا لو لمے
ساریاں نوں
 

shahidalirwp

MPA (400+ posts)
ik baat sab samjh lo nawaz shreef ko kya ..koi bhi nahi chahe ga ki imran khan ki hakoomat ho ...aaam aadmi bhi nahi kyuki hum sab kisi na kisi terha curreption to karte hai ... maine kudh dekha hai kpk mai log imran khan ki tareefain bhi karte hai ...sobe mai reforms ki waja se toh kafi log ghussa bhi kar rahe hai kyuki un ki dehariya band ho gai hai...so plz yeh system bohat gandha hai ...isay aik banda saaf nahi kar sakta imran khan akela kuch nahi kar sakta kyuki pora mulk aisa banda chahta hi nahi ayye
 

syedalam1991

MPA (400+ posts)
all though i want to get rid of the corrupt setup quickly too, but no need to come on the road this time, we have seen that a big bunch of people are happy with yearly floods, daily load shedding, even patrol shortage, they need to suffer more, we tried helping them but not all of them want to change their situation, wait and chill back and let their suffering continue.
 
Last edited:

DNICE1

Politcal Worker (100+ posts)
میرا خیال ہے کہ
عمران کو انتخابی اصلاحات ٦ ماہ کے اندر نافذ کروانے کا ٹائم دینا چاہیے
نورے اور چیف جسٹس کو

جو یہ خنزیر ال اصل کسی صورت نہیں کریں گے



پھر ٦ ماہ بعد پوری تیاری کے ساتھ


لا لو چھتر ........ تے پا لو لمے
ساریاں نوں

What reforms? If all is well according to the JC then what reforms? I don't think this time he should give them any deadline. He should start calling jalsas straight away.
 

shahidalirwp

MPA (400+ posts)
sab maya hai ..yaha kuch nahi ho sakta yeh pakistan hai ..yaha akele nawaz shreef ke sath jung nahi hai pore system ke sath hai ..yeh mulk aisa hi chalta rahe ga hum in zardariyoo ...shareefo ki ghulami karte rahe gay naray wajan gay ...karte rahe gay ...yeh judical coomsion ki report itna ghtya mazaq kiya gaya hai ...sare channels bol rahe they dhandli hue hai ...election wale din breking news chal rahi thi ...falla jagha dhandli hue ...fala dhandli hue ...anchors sboot dekha dekha kar bol rahe they ...sari parties keh rahi thi ....yeh achanak itni clean chit dey de gai.......is mulk ka kuch nahi ho sakta hai ...yaha sab dhoka hai froud hai ....
 

sb2000

Citizen
ab sarkon pey aana chahiye lekin pata nahi log phir niklayn gey key nahi? nawaz n co ki bohat training ho chuki hai last year, bohat muskhil ho ga.
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Either come out on streets or be ready for Bilawal and Hamza/Mariam as your next
leaders.

The problem in Pakistan is that Mota Nawaja has bought out every institution from
Army to the courts, every1 is a sell out. Allah will not change the fate of this nation
until this nation decides that they want change.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ کی بھی دلی خواہش یہی ھے، اس کی وجوہات نہایت سادہ سی ھیں ۔۔ ایک تو یہ کہ مسلم لیگ کو بہت اچھی طرح علم ھے کہ کراچی سے فراغت کے بعد احتساب والوں نے پنجاب کا رخ کرنا ھے، ورنہ کراچی آپریشن کی ساکھ زیرو ھو جاےؑ گی، وفاق تو اس خوف سے اتنا محتاط ھو گیا ھے کہ مرکزی حکومت نے کراچی میں ایک گیس ٹرمینل کی تعمیر کا ٹھیکہ ھی منسوخ کر دیا ھے، ظاھر ھے کہ وہ اپنے پاپوں کی گٹھڑی کسی قدر ھلکی رکھنے کی کوشش شروع کر چکے ھیں، نواز شریف ضربِ عضب اور انسدادِ دہشت گردی منصوبے پر فوج کے ساتھ ھاتھ کرنے سے باز نھیں آ رھے، زرداری کو ان کی ھر ممکن امداد ایک اور اختلافی معاملہ ھے، اب نواز شریف کو ایک طریقے سے مدد مل سکتی ھے کہ تحریکِ انصاف ملک میں غدر مچا دے، مسلم لیگ تعاون بھی کرے گی، اس سے مسلم لیگ فوج کے سامنے بہانے بھی بنا سکے گی، کسی عبوری انتظام کے ذریعے منظر سے الگ ھو کر اپنی کھال بھی بچا لے گی

تحریکِ انصاف کے لیے انتظار کرنا بہتر ھونے کی ایک اور وجہ یہ ھے کہ سپریم کورٹ زرداری اور نواز کے نیب والے کیسوں کے پیچھے لگ چکی ھے اور نیب والے بہانے بازیاں کرنے کے بعد اب کچھ کرنے پر مجبور ھو چکے ھیں، اگر تحریکِ انصاف غدر مچا دے تو اس سے نیب ڈھیلا پڑ سکتا ھے اور عدالت کے سامنے اور ٹنٹے کھڑے کیے جا سکتے ھیں جن سے کرپشن کیسوں پر پیشرفت ڈھیلی پڑ جاےؑ گے

اب سوال یہ ھے کہ خود تحریکِ انصاف جن وعدوں کو لے کر چل رھی ھے، اگر فوج اور عدلیہ ان پر موثر کام کر رھے ھیں تو ملک میں افراتفری پیدا کر کے نواز شریف کے لیے آسانی پیدا کرنا کس حد تک عقلمندانہ اقدام ھوگا ؟

آخر میں سب سے اھم نکتہ یہ کہ کیا تحریکِ انصاف صرف نواز شریف سے انتقام کے لیے بنی ھے یا عوام کی خدمت کے لیے ؟ اگر تو نواز شریف سے انتقام لینا ھے تو بسم اللہ ! کل سے ھی دھرنے شروع کر دو، نواز شریف کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بھی روک دو

لیکن اگر عوام کی خدمت کی نیت ھے تو خود تحریکِ انصاف کے اندر کرنے کو بہت سا کام کرنا ابھی باقی ھے، جس کے بغیر الیکشن جیتنا ممکن نھیں، تنظیمِ نو کرنی ھے، دھرنا تحریک کی ناکامی سے مایوس لوگوں کو تازہ دم کرنا ھے، مزید لوگوں کو جماعت کی طرف لانا ھے، اس میں اندازا" 18 سے 20 ماہ لگ سکتے ھیں، اس تیاری کے بعد جب تحریک انصاف میدان میں اترے گی تو الیکشن بھی جیتے گی اور ملک کے لیے کام بھی کر سکے گی، ناپختہ حالت میں بغیر تیاری کے اگر الیکشن جیت بھی لیں تو ڈھنگ کا کام نھیں ھو گا، عوام تنگ پڑ جانے ھیں اور تحریکِ انصاف کا پہلا اقتدار آخری بھی ثابت ھو سکتا ھے

جذبات کی بجاےؑ ٹھنڈے دل سے سنجیدگی کے ساتھ دور اندیشی والے فیصلے کرو تاکہ پاکستان، عوام اور تحریکِ انصاف تینوں مضبوط ھوں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
First of he should get rid of Trojan Horses like JK, Asad Umar, SMQ only then he can have any chance of success.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Now i got to know why Maulana Azad and Maulana Madni both were not accepting the division however, they agreed with the idea of Pakistan. They said the land you're getting its not right. If Quaid e Azam or Liaqat Ali khan will get a chance to live in current Pakistan they might refuse and go back to England. We lost the half Pakistan but still we didn't learn the lesson. Ik Should start struggle again without thinking the outcome of it.........without considering the result.....Tehreek e Insaaf has no other choice but the struggle......n' struggle until Allah's will.
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
مسلم لیگ کی بھی دلی خواہش یہی ھے، اس کی وجوہات نہایت سادہ سی ھیں ۔۔ ایک تو یہ کہ مسلم لیگ کو بہت اچھی طرح علم ھے کہ کراچی سے فراغت کے بعد احتساب والوں نے پنجاب کا رخ کرنا ھے، ورنہ کراچی آپریشن کی ساکھ زیرو ھو جاےؑ گی، وفاق تو اس خوف سے اتنا محتاط ھو گیا ھے کہ مرکزی حکومت نے کراچی میں ایک گیس ٹرمینل کی تعمیر کا ٹھیکہ ھی منسوخ کر دیا ھے، ظاھر ھے کہ وہ اپنے پاپوں کی گٹھڑی کسی قدر ھلکی رکھنے کی کوشش شروع کر چکے ھیں، نواز شریف ضربِ عضب اور انسدادِ دہشت گردی منصوبے پر فوج کے ساتھ ھاتھ کرنے سے باز نھیں آ رھے، زرداری کو ان کی ھر ممکن امداد ایک اور اختلافی معاملہ ھے، اب نواز شریف کو ایک طریقے سے مدد مل سکتی ھے کہ تحریکِ انصاف ملک میں غدر مچا دے، مسلم لیگ تعاون بھی کرے گی، اس سے مسلم لیگ فوج کے سامنے بہانے بھی بنا سکے گی، کسی عبوری انتظام کے ذریعے منظر سے الگ ھو کر اپنی کھال بھی بچا لے گی

تحریکِ انصاف کے لیے انتظار کرنا بہتر ھونے کی ایک اور وجہ یہ ھے کہ سپریم کورٹ زرداری اور نواز کے نیب والے کیسوں کے پیچھے لگ چکی ھے اور نیب والے بہانے بازیاں کرنے کے بعد اب کچھ کرنے پر مجبور ھو چکے ھیں، اگر تحریکِ انصاف غدر مچا دے تو اس سے نیب ڈھیلا پڑ سکتا ھے اور عدالت کے سامنے اور ٹنٹے کھڑے کیے جا سکتے ھیں جن سے کرپشن کیسوں پر پیشرفت ڈھیلی پڑ جاےؑ گے

اب سوال یہ ھے کہ خود تحریکِ انصاف جن وعدوں کو لے کر چل رھی ھے، اگر فوج اور عدلیہ ان پر موثر کام کر رھے ھیں تو ملک میں افراتفری پیدا کر کے نواز شریف کے لیے آسانی پیدا کرنا کس حد تک عقلمندانہ اقدام ھوگا ؟

آخر میں سب سے اھم نکتہ یہ کہ کیا تحریکِ انصاف صرف نواز شریف سے انتقام کے لیے بنی ھے یا عوام کی خدمت کے لیے ؟ اگر تو نواز شریف سے انتقام لینا ھے تو بسم اللہ ! کل سے ھی دھرنے شروع کر دو، نواز شریف کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو بھی روک دو

لیکن اگر عوام کی خدمت کی نیت ھے تو خود تحریکِ انصاف کے اندر کرنے کو بہت سا کام کرنا ابھی باقی ھے، جس کے بغیر الیکشن جیتنا ممکن نھیں، تنظیمِ نو کرنی ھے، دھرنا تحریک کی ناکامی سے مایوس لوگوں کو تازہ دم کرنا ھے، مزید لوگوں کو جماعت کی طرف لانا ھے، اس میں اندازا" 18 سے 20 ماہ لگ سکتے ھیں، اس تیاری کے بعد جب تحریک انصاف میدان میں اترے گی تو الیکشن بھی جیتے گی اور ملک کے لیے کام بھی کر سکے گی، ناپختہ حالت میں بغیر تیاری کے اگر الیکشن جیت بھی لیں تو ڈھنگ کا کام نھیں ھو گا، عوام تنگ پڑ جانے ھیں اور تحریکِ انصاف کا پہلا اقتدار آخری بھی ثابت ھو سکتا ھے

جذبات کی بجاےؑ ٹھنڈے دل سے سنجیدگی کے ساتھ دور اندیشی والے فیصلے کرو تاکہ پاکستان، عوام اور تحریکِ انصاف تینوں مضبوط ھوں

Agreed, wait for few months. I am thinking the same that after karachi army will focus on punjab. Currently PTI should put focus on KPK. And try to complete the development work as soon as possible.
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
all though i want to get rid of the corrupt setup quickly too, but no need to come on the road this time, we have seen that a big bunch of people are happy with yearly floods, daily load shedding, even patrol shortage, they need to suffer more, we tried helping them but not all of them want to change their situation, wait and chill back and their suffering continue.


I cant agree more!

Now is the time to take the back seat and let events unfold as they do. Let them enjoy fake democracy
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
NO movement even media will not support us, cool down let us play waiting game. Srrenghthen party witless Intra elections and make things happen in KPK. IK should stay low for a while let them sit back and enjoy.
PTI should find a way to get out of parliament but they need a valid excuse. For example if there is money owed to them by govt then they can use that as bait.
 
Sponsored Link