O bhai Shami sahib is praising IK.شکریہ شامی اینڈ گندہ پاجامی
عمران خان کا دوبارہ انتخابات کروانا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ خاندانی اور ذاتی مفادات کی سیاست نہیں کرتا اور صوبہ میں اپنی کارکردگی کی بنا پر حکومت قائم رکھنا چاہتا ہے نا کہ نورے، زرداری کی طرح فضل رحمان اور قاتل ایم قیو ایم کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے ہوے
آپ جس قدر عمران خان سے سیاسی اختلاف کر سکیں کریں مگر یہ بات سب پر عیاں ہے کہ عمران خان اپنی ذات کہ لئے نہیں بلکہ اس ملک اور قوم کے لئے سب کر رہا ہے اور اس جیسا امین کم از کم اس موجودہ دور میں ماں نے جنا نہیں ہے
جیتا رہ کپتان
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|