Imran Khan says political involvement in education sector should be eliminated

Milk Shaykh

Banned
Imran Khan says political involvement in education sector should be eliminated

Imran-Khan.jpg

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan on Tuesday stated that only depoliticised institutions enable the country to move forward and in Khyber Pakhtunkhwa all the institutions have been depoliticised.

Talking to reporters after inaugurating the upgraded schools in Abbottabad, Imran Khan said that real change could be brought through eliminating political interference at all levels in the educational sector.

He said the Prime Minister had announced to release four billion for reconstruction of quake-hit schools but failed to fulfil his promise.

He said the Government of Khyber Pakhtunkhwa finally took responsibility of reconstructing these schools and it is investing Rs8 billion on the project.

Imran Khan claimed that out of thousands of schools in KP, only 5% lack proper infrastructure now.

Criticising the PML-N govts Orange Line train project in Lahore, Khan asked: How do we justify Rs200 billion on one train when 8 billion can build 760 schools?

He said 50% of our population is under 30 and the main premise of progress needs to be education, not trains.

Imran Khan further asserted that 2500 schools destroyed in the province and the provincial authorities are working on 760 but this was federal governments responsibility.

He claimed that 25,000 teachers were recruited through NTS. There is no Nepotism in Khyber Pakhtunkhwa.

Source

Last edited by a moderator:

Milk Shaykh

Banned
عوام کو اٹھنے کے لئے تعلیم کی ضرورت ہے ، میٹرو کی نہیں
اگر آج وں بریلویو کو سائی تعلیم ملی ہوتی تو آج وو میٹرو نہیں جلاتے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
بکل درست فیصلہ ہے ، اے این پی نے میٹرک فیل ،الف ۔۔۔ الو ، ب ۔۔۔ بدھو والے ٹیچرز سیاسی رشوت کے طور پر بھرتی کیے ہوئے ہیں ۔ جن سے چھٹکارا پائے بنا تعلیم معیار میں ککھ فرق نہیں پڑنے والا۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان آپ اپنے مخالفین کی بے جا تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں ان کی مثال تو اس مکھی سی ہے جو ساری خوبصورتی کو چھوڑ کر صرف گند پر بیٹھتی ہے_ ہمیں آپ پر پورا اعتماد ہے کہ آپ ہی حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں_

تبدیلی کا مطلب صرف سڑکیں پل بنانا نہیں بلکہ اداروں کی مضبوطی اور شفافیت ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کے پی میں دیکھا گیا ہے_ پولیس کو غیر سیاسی بنانا، تعلیم پر سب سے زیادہ بجٹ کر کرنا، ہسپتالوں کو حکومتی مداخلت سے پاک کرنا، مثالی بلدیاتی نظام لانا اور آزاد احتساب کا ادارہ قائم کرنا ہی تو اصل تبدیلی ہے جس کا خواب ہم نیاپاکستان کی صورت سارے ملک میں دیکھ رہے ہیں_

(jhanda)​
 
ہماری عوام کے پاس نہ علم ،نہ صاف پینے کے لیا پانی ،نہ خانے کے لئے روٹی، نہ نوکری ، نہ اپنے فیملی کی دھیکبال کرنے کے لئے پیسے

لیکن الحمدللہ ہمارے پاس میٹرو ضرور ہے
جس مے ہم بیٹکے اپنی سری تکلیفیں دور کر سکتیں ہیں
 
Milk Shaykh

Banned

عمران خان آپ اپنے مخالفین کی بے جا تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں ان کی مثال تو اس مکھی سی ہے جو ساری خوبصورتی کو چھوڑ کر صرف گند پر بیٹھتی ہے_ ہمیں آپ پر پورا اعتماد ہے کہ آپ ہی حقیقی تبدیلی کے علمبردار ہیں_

تبدیلی کا مطلب صرف سڑکیں پل بنانا نہیں بلکہ اداروں کی مضبوطی اور شفافیت ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کے پی میں دیکھا گیا ہے_ پولیس کو غیر سیاسی بنانا، تعلیم پر سب سے زیادہ بجٹ کر کرنا، ہسپتالوں کو حکومتی مداخلت سے پاک کرنا، مثالی بلدیاتی نظام لانا اور آزاد احتساب کا ادارہ قائم کرنا ہی تو اصل تبدیلی ہے جس کا خواب ہم نیاپاکستان کی صورت سارے ملک میں دیکھ رہے ہیں_

(jhanda)​

you can not expect any other political party to work for the people because their leaders are corrupt and their self interest is all over their governance-ship. i guarantee you will never see a conflict of interest bill being passed in any assembly except for kpk. and that it because of pti

if noora spend money on education, than who will vote for them?
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جب خبیث بدمعاشوں نے پنجاب یونیورسٹی میں عمران کے ساتھ برا سلوک کر کے اپنے آپکو شیطانی نطفے ثابت کیا تھا تو پوری قوم سراپا احتجاج بن گئی تھی شائد اسی لئے آج عمران کو یہ کہنا پڑا