Imran Khan sahi shor machata hai - Orya Maqbool bashing Sharif Family

بھائی بات سیدھی سی ہے ہم لوگ (عوام) بحیثیت مجموئی بے غیرت اور بے حس ہو چکے ہیں ۔ ہمیں غلامی کی عادت پر چکی ہے ۔ کوئی بھی لیکس آ جایں یا کوئی بھی راز کھل جاے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ، ہمارے باپ دادا غلام تھے، ہم غلام ہیں اور ہماری نسل بھی انکی غلام ہوگی ۔۔ ۔ ۔
 
Free Lancer

Banned

اپنی بے غیرت کا الزام قوم کو نہ دو. اس قوم نے ہمیشہ اپنے آپ کو غیرت مند ثابت کیا ہے

تمہیں فوجی بوٹ چاٹنے کا مرض لا حق ہے اور اس مرض کا علاج ممکن ہے

کسی اچھے سے جمہوری سائیکیٹرسٹ سے اپنا علاج کراو اور بے غیرتی چھوڑ کر اپنی قوم پر فخر کرنا سیکھو

Don302

Minister (2k+ posts)
khan wese b shor sahe machaata hai. ye elaada baat hai uski koi ghar mein b nhy sunta
 
Back
Top