آج عمران خان کو کافی عرصے بعد اسمبلی میں شیر کی طرح گرجتے دیکھ کر دل خوش ہو گیا
اگر شوکت خانم ہوسپٹل کے اکاونٹس میں گڑبڑ ہے تو آپکو تو مجہے پکڑنا چاہئیے تھا
اگر میری حکومت آئی تو میں تو نہیں چھوڑونگا اپ لوگوں کو - عمران خان
لوگ کہتے ہیں کہ ن لیگ سے ایم کیو ایم اور پیپل پالٹی تک ، سارے سیاسی لگڑ بھگڑ عمران خان کے خلاف متحد کیوں ہو جاتے ہیں - جاننا ہے تو آج عمران خان کی تقریر سن لیں
عمران خان ان پیدائشی چوروں کے لیے ڈروانا خواب ہے ، جو انشا الله ضرور حقیقت بننے گا