Under international laws how can we stop Nato supplies?
It seems he has lost his mind. Clean sweep wo pata nahi kis ko kehta hai.
just one question
"How many PTI seats will he be able to secure from Karachi?"

کلین سویپ کا مطلب 140 سیٹس۔
بغیر کِسی بلیک میلر کی مدد کے حکومت بنانے کیلئے ڈائریکٹ ایلکشنز میں 342 کے ایوان میں 140 سیٹیں چاہئیں باقی 31 مخصوص نشستیں ہونگی۔ 140 کا نمبر پورا کرنے کو کراچی سے کتنی سیٹیں ضروری ہیں، حساب لگا لو۔
ویسے کراچی کی سیٹیں (ایم کیو ایم) ہر حکومت کے ساتھ خود بخود شامل ہو جاتی ہیں۔ تاریخِ انسانی میں وہ کبھی اپوزیشن میں نہیں بیٹھے :)۔
بلکل ٹھیک حساب نکالا ہے استاد جی اور ساتھ بیس ارکان فاٹا کے اور پانچ پگاڑہ کے بھی ڈال لے