Yeh Kya buk raha hay , MQM is not a political part it's a terror organisation , and this stupid has just seen MQM role again in rental raja selection , how insane is he to give such suggestion .
Where he sees intellectual depth in MQM? May be Altaf Hussain is role model. Does not he make intellectual speeches?
May be Hasan Nisar gets lifafa from them to praise mafia. MQM is a mafia not a political party.
متحدہ اور پی پی پی کا تعلق ایک بدکردار اور بازاری میاں بیوی سے بھی بدتر ہے
میاں بیوی کے تعلق میں بھروسہ اور پاکیزہ کردار کا ہونا شرط ہے
ایک غیرتمند اور ہوشمند انسان اگر اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگادےتو پھر اسکے ساتھ نہیں رہتا
چھوٹی چھوٹی باتوں اور شکایتوں پر تو رہا جا سکتا ہے
مگر بدکرداری کا الزام آخری حد ہے
کیا بدکرداری کا الزام لگانے کے بعد بھی ساتھ رہنے میں کوئی مصلحت ہوسکتی ہے؟؟؟
ہاں اگر میاں بیوی دونوں بدکردار ہوں تو چاہے ایک دوسرے پر کوئی الزام لگادیں الگ نہیں ہونگے اور کردار کی پاکیزگی کی شرط کو گھٹیا مفادت کی بھینٹ چڑھا دینگے
اسی طرح دو انسانوں یا جماعتوں میں تعلقات میں جان اور مال کا احترام بنیادی شرط ہے
اگر دو افراد ایک دوسرے کے جان و مال کا احترام نا کریں
تو تعلق قائم نہیں رہ سکتا
پی پی پی اور متحدہ ایک دوسرے پر قتل و غارت گری کا الزام بھی لگاتے ہیں اور ساتھ حکومت کے مزے بھی لیتے ہیں کیا قتل کا الزام لگانے کے بعد بھی مل کر حکومت کے مزے اڑانے میں کوئی مصلحت ہوسکتی ہے؟؟
ہاں اگر دونوں قاتل ہوں تو پھر جان و مال کا احترام ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا جا سکتا ہے
کیا اس سے بڑھ کر بدکرداری اور بازاری پن کوئی ہوسکتا ہے ؟؟؟
PTI walo mubarak ho ab tu aap aur MQM walay mil ka election laro ge,(clap) is cheez ki kami reh gai thi,Hassan nisar Zinda baad.mubashar Luqman zinda baad,,[h=6]ISF Lahore is going to start a membership drive. Regards to this, a get together with Hassan Nisar is aranged on 5th May at Royal palm Lahore. Regards : ISF Lahore[/h]
typical of pakistani psuedointellectuals...one day they will make wise statements (borrowed from others)...the other day they will be mocking their own selves...what a pity...this guy needs strong electric shocks as soon as possible...
10,000 crore Lannat Is Pagal ka upar!!!!!!!!!:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile: