Imran Khan PTI Chairman Coming to Azadi Square (D Chowk) 8.09.2014

adil786

Minister (2k+ posts)
واہ خان صاب اتنا زیادہ پروٹوکول
دونوں طرف جھونپڑیاں اور راستے میں خاکروب چاکو چوبند کھڑے ہیں
اتنی سادگی سے میرے ملک کا کوئی کاروباری نہیں راستے سے گزرتا اور آپ پاکستان کے سب سے زیادہ پسندیدہ لیڈر,خان تم بھی نرالے تیرے کم وی نرانے

 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Itna Lamba Protocol. :)

یہی میں دکھانا چاہ رہا تھا، پاکستان کا ہر دل عزیز شخص عمران خان بغیر کسی سیکورٹی یا پرٹوکول کے۔

اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ آمین

 

Back
Top