Imran Khan panama per compromise horahe hain ,Shah Mehmood Qureshi Imran ko band gali mai dhakel kar

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
ٹی وی بیٹھ کر ہر قسم کا تجزیہ کرنا اسان ہے مثلا کلاسرا صاحب فرمارہے کہ شاہ محمود قریشی لگتا ہے کہ عمران خان کو کیسی اندھی گلی میں پہنچا کر کیسی پتلی گلی سے نکل جاینگے ۔بہتر یہی ہے کہ اپ وہ اندھی گلی بھی بتادئے اور پتلی گلی بھی تاکہ سمجھ میں ائے کہ اپ ہوا میں تیر چلا رہے ہے یا واقعی اپکے بات میں وزن ہے۔لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہر اینکر روز کبھی عمران خان پہ برستے ہے تو دوسرے روز ان کا موقف یکسر تبدیل ہوجاتا ہے
 

saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Kalasra is right.IK is so dumb to lead movement! Why he always trust qureshi even though he ditch him on Jc n now this golden chance will also slip from IK,s hand bcoz of him stupidest.I'm so disappointed from his leadership skills
 

Back
Top