Imran Khan Panama Leaks kay mamlay per kio surprise nhi de rehy Kyun kay wo khud surprise ban gy hai

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں جو ہے وہ جو ہے پتہ ہے کہ کوئی سرپرائز نہیں ، یہاں ہمیشہ چوریاں کھلے عام ہوتی رہی ہیں کسی کو سزا نہیں ہوئی جو ہے

لیکن ایک امید پیدا ہوئی ہے کہ کوئی تو ہے جو عوام کے لئے کھڑا ہے حرامخوریوں کے لئے نہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Well said Khawaja Sahib. PTI k jhootoon k auqat sirf awam k jootay hein.

میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں ، پہلی بات پانامہ نے جھوٹ ثابت کر دی ، دوسری سے خود مکر گئی ، جھوٹ اور یو ٹرن کا حسین امتزاج

اس پے جوتوں کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ہونا چاہیے ، کیا وچار ہیں آپ کے
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
15622714_1369786093031475_2107740177461241445_n.jpg
 

Back
Top