Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ial-Interview)-Part-2-%96-26th-September-2015
Last edited:
+'لو جی اب یہ نئی ٹرم نکلی ہے دلوں کے پرائم منسٹر
دلوں کی ملکہ ، دل کا بادشاہ ، وغیرہ تو سنا تھا لیکن یہ دلوں کا پرائم منسٹر پہلی دفعہ سنا ہے ،
ریہم بی بی کو کوئی سپیچ کنسلٹنٹ ہائر کرنا چاہئیے نہیں تو یونہی اپنا مذاق بنواتی رہیں گی
(cry)..یہ عید پر مجھے ڈس لائیک دے دیا ہے+
maloom hai ab app jesoun ki by-tukki tanqeed ka kitna mazaq ban rha hai...
agar reham pasand nhi to nah karien comment.....
reham IK ki wife hai.... yeh haq us ka hai ky IK ko kya khy.. app ka nhi ky RK kya khy IK ko... ;)
:lol:..آپ تو بتا رہے تھے کے آپکی امی بھی ریہم کو پسند نہیں کرتیں پھر ایسی ہی بیگم ملنے کی دعائیں کر رہے ہیں امی کو بتاؤں ؟hayee ALLAH jee... hamari Bivi bi aisi ho... :)...
'لو جی اب یہ نئی ٹرم نکلی ہے دلوں کے پرائم منسٹر
دلوں کی ملکہ ، دل کا بادشاہ ، وغیرہ تو سنا تھا لیکن یہ دلوں کا پرائم منسٹر پہلی دفعہ سنا ہے ،
ریہم بی بی کو کوئی سپیچ کنسلٹنٹ ہائر کرنا چاہئیے نہیں تو یونہی اپنا مذاق بنواتی رہیں گی
دیکھیں نہ میں کوئی غلط کہہ رہی ہوں ، قائد اعظم نے چالیس سال تک جدو جہد کی ایک بار انہوں نے وزیراعظم یا گورنر آف کنٹری بننے کی بات نہیں کی ، اب یہ خود سے ہی وزیراعظم وہ بھی دلوں کے بنا رہی ہے تو پھر اس سے اس چیز کی بو آتی ہے کے وزارت عظمیٰ انکے خیالوں میں ہے جو کے اچھی بات نہیں مقصد نیا پاکستان ہے اسکی ترقی ہے باقی وہ تو ہماری بھی خواہش ہے خان جیسا ایماندار پاور میں آیے لیکن وقت سے پہلے بڑی بڑی باتیں انسان کو ہلکا کر دیتی ہیں ، آپ میری بات کا مطلب سمجھ رہی ہیں میں کیا کہنا چاہتی ہوں ؟خیالی وزیر اعظم سے دلوں کے وزیر اعظم تک پونچھے ...کل کو گھریلو وزیر اعظم تک رہ جائیں گے
:lol:
دیکھیں نہ میں کوئی غلط کہہ رہی ہوں ، قائد اعظم نے چالیس سال تک جدو جہد کی ایک بار انہوں نے وزیراعظم یا گورنر آف کنٹری بننے کی بات نہیں کی ، اب یہ خود سے ہی وزیراعظم وہ بھی دلوں کے بنا رہی ہے تو پھر اس سے اس چیز کی بو آتی ہے کے وزارت عظمیٰ انکے خیالوں میں ہے جو کے اچھی بات نہیں مقصد نیا پاکستان ہے اسکی ترقی ہے باقی وہ تو ہماری بھی خواہش ہے خان جیسا ایماندار پاور میں آیے لیکن وقت سے پہلے بڑی بڑی باتیں انسان کو ہلکا کر دیتی ہیں ، آپ میری بات کا مطلب سمجھ رہی ہیں میں کیا کہنا چاہتی ہوں ؟
اسی لیے تو کہتی ہوں سپیچ اکسپرٹ کی خدمات حاصل کرے اور اس قسم کی ترسی ہوئی باتیں نہیں کرنا چاہئیے پھر کہتے ہیں ہم اس بیگم صاحبہ سے جیلس ہیں ، آخر اتنا ڈسپریڈو کی طرح ایکٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے قسمت میں ہوا تو خان صاحب پرائم منسٹر بن جائیں:lol:
شابشے ..اب میں بھی نہ سمجھوں گی ..آپ کی ایک ایک بات سے دو دو دفعہ متفق ہوں ...یاد ہے بیگم صاحبہ نے ایک انٹرویو میں کیا کہا تھا ..آج اگر عمران وزیر اعظم بن جائے تو میں خاتون اول بن جاؤں گی ..ہائیٹ آف سٹپدیتی
'لو جی اب یہ نئی ٹرم نکلی ہے دلوں کے پرائم منسٹر
دلوں کی ملکہ ، دل کا بادشاہ ، وغیرہ تو سنا تھا لیکن یہ دلوں کا پرائم منسٹر پہلی دفعہ سنا ہے ،
ریہم بی بی کو کوئی سپیچ کنسلٹنٹ ہائر کرنا چاہئیے نہیں تو یونہی اپنا مذاق بنواتی رہیں گی
:lol:....اوبسیشن کچھ زیادہ ہی ہے وزیرا عظم کا اس کی باتیں بڑی عجیب ہوتی ہیں سچی ، آپکو یاد ہے جب بھابھی بھابھی بولتی تھی تو بار بار آپکی بھابھی کا رٹا لگاتی رہتی تھی ، جب اسکی جعلی ڈگری کا شور اٹھا تو کہتی ہےShe is very obsessed with the title of PM...just like her hubby..:lol:
She is very obsessed with the title of PM...just like her hubby..:lol:
obsession is young man's game.... ab app ko ALLAH sehat dy.. app aram karien....:biggthumpup:
(cry)..یہ عید پر مجھے ڈس لائیک دے دیا ہے
:smashfreakB:کیا اس طرح عیدی دیتے ہیں چلو کان پکڑو اور دس لایکس دے کر کفارہ ادا کرو...:angry_smile:
او ہو میرا مطلب تھا کے سلجھی ہوئی بات کرنا چاہئیے ، اوور ڈُو نہیں کرنا چاہیے ہم خان صاحب کے سپورٹرز ہیں لیکن ہم بھی اوور ڈُو کریں تعریفوں میں تو اچھا نہیں لگے گا باقی ریہم اپنے گھر جو مرضی کرے سانوں کی ؟
:lol:..آپ تو بتا رہے تھے کے آپکی امی بھی ریہم کو پسند نہیں کرتیں پھر ایسی ہی بیگم ملنے کی دعائیں کر رہے ہیں امی کو بتاؤں ؟
:lol:....اوبسیشن کچھ زیادہ ہی ہے وزیرا عظم کا اس کی باتیں بڑی عجیب ہوتی ہیں سچی ، آپکو یاد ہے جب بھابھی بھابھی بولتی تھی تو بار بار آپکی بھابھی کا رٹا لگاتی رہتی تھی ، جب اسکی جعلی ڈگری کا شور اٹھا تو کہتی ہے
:lol:میں نہیں ڈرتی میں نہیں ڈرتی :lol:، نہ سوال کا جواب ہاں میں نہ ناں میں, بس میں کسی سے نہیں ڈرتی ..:lol:. حد ہے
کہتی ہے ہزارہ والے جلسے میں خان اپکا خیال نہیں کرے گا تو اسکو گھر میں مجھے جواب دینا ہوگا ..
. خود جواب دینا ہو تو میں نہیں ڈرتی, میں نہیں ڈرتی :lol:،، گل مُکی
دیکھیں نہ میں کوئی غلط کہہ رہی ہوں ، قائد اعظم نے چالیس سال تک جدو جہد کی ایک بار انہوں نے وزیراعظم یا گورنر آف کنٹری بننے کی بات نہیں کی ، اب یہ خود سے ہی وزیراعظم وہ بھی دلوں کے بنا رہی ہے تو پھر اس سے اس چیز کی بو آتی ہے کے وزارت عظمیٰ انکے خیالوں میں ہے جو کے اچھی بات نہیں مقصد نیا پاکستان ہے اسکی ترقی ہے باقی وہ تو ہماری بھی خواہش ہے خان جیسا ایماندار پاور میں آیے لیکن وقت سے پہلے بڑی بڑی باتیں انسان کو ہلکا کر دیتی ہیں ، آپ میری بات کا مطلب سمجھ رہی ہیں میں کیا کہنا چاہتی ہوں ؟
Since when is Reham a young man??? :13:
lakeer "ki" faqeer nikli muhtarma app to... qasmy mayoosi hui... (serious)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|