Imran Khan once again speaks in favour of negotiations with TTP and Afghan Taliban

ninetykman

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

Media is twisting again. He said that after the war is over, there is always a political settlement.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

آپریشن کیا تو پاکستان تباہ ہو جائے گا
یہ تھا ویژنری لیڈر کا ویژن

الحمداللہ آپریشن کی وجہ سے پاکستان میں بہت حد تک امن ہو گیا
روزانہ ہونے والے دھماکے کم ہو کر نہ ہونے کے برابر رہ گئے

انکل کو کوئی سمجھائے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پاکستان ہمیشہ سے حامی رہا ہے
اور حکومت پاکستان کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

آج شاہد اللہ شاہد جہنم واصل ہوا
بنی گالہ میں غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

kya ab afghan taliban aur afghan government aur America muzakraat nahi ker rahay ?
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
جس ک اپنے بچے لندن میں محفوظ ہوں اسے اپنے ذاتی تحفظ کے لئے دہشت گردوں کی حمایت میں ایک عہدہ بیان دینا پڑتا ہے
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)

mohib

Senator (1k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

آپریشن کیا تو پاکستان تباہ ہو جائے گا
یہ تھا ویژنری لیڈر کا ویژن

الحمداللہ آپریشن کی وجہ سے پاکستان میں بہت حد تک امن ہو گیا
روزانہ ہونے والے دھماکے کم ہو کر نہ ہونے کے برابر رہ گئے

انکل کو کوئی سمجھائے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پاکستان ہمیشہ سے حامی رہا ہے
اور حکومت پاکستان کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے

اچھا ؟ تو وہ تمھارے آقا کیا کہتے تھے ؟

ہمارے اور طالبان کا مقصد ایک ہے طالبان پنجاب پر حملے نہ کریں ؟

http://www.bbc.com/urdu/lg/pakistan/2010/03/100316_shahbaz_punjab_taleban_attacks_comment.shtml

حکومت میں آنے کے بعد تمھارے آقا ہی کمیٹیاں بنا کر طالبان سے مزاکرات کرتے رہے یا عمران خان کے حکم پر بنی تھیں وہ کمیٹیاں ؟
ہاں عمران خان حامی تھا مزاکرات کا - اور اب وہی وہی کہہ رہا ہے لیکن - تمہاری حکومت تو وہ کام کر رہی ہے امریکی کے زیر سایہ - کل ہی تو امریکا کے غلاموں اور تمھارے آقاؤں نے طالبان اور افغان حکومت کے مزاکرات کروائے ہیں
 
MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Even America is in favour of a dialogue, they know this war will never be won on the
battlefield. There has to be a political solution after 14 years of war. Afghan Taliban
have had talks recently in Murree, so I think they are heading in the right direction.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

آپریشن کیا تو پاکستان تباہ ہو جائے گا
یہ تھا ویژنری لیڈر کا ویژن

الحمداللہ آپریشن کی وجہ سے پاکستان میں بہت حد تک امن ہو گیا
روزانہ ہونے والے دھماکے کم ہو کر نہ ہونے کے برابر رہ گئے

انکل کو کوئی سمجھائے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پاکستان ہمیشہ سے حامی رہا ہے
اور حکومت پاکستان کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے

ss.png
 
459zaman

Banned

ہم کنفیوزڈ قوم ہیں

ہم کہتے ہیں طالبان امریکی ایجنٹ اور وطن دشمن ہیں
لیکن ہم اسی امریکہ سے پیسہ (کولیشن سپورٹ فنڈ) لے کر اسی کے "ایجنٹوں" کے خلاف لڑ رہے ہیں
سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں کرزئی اور اس کی مسلمان فوج کے خلاف لڑنے والے حق پر ہیں کیونکہ ان کے خیال میں کرزئی امریکی کٹھ پتلی ہے، امریکہ سے ڈالر اور ڈکٹیشن لیتا ہے۔ لیکن اسی کلئے کے تحت کیانی اور اس کی افواج کے خلاف لڑنے والے خارجی، غدار اور وطن دشمن ہیں۔ دوسرے کے گھر ہو تو جہاد، اپنے گھر ہو تو فساد
امریکہ بہت کلئیر ہے اپنے معاملات میں، کوئی کنفیوژن کوئی منافقت نہیں ان میں۔ وە کہتا ہے ہم پہ نائن الیون ہوا، ہمارے لوگ مارے گئے، جو بھی ہمارے ملک، ہماری روایات، ہماری آزادی ، ہمارے مفادات کے خلاف کھڑا ہوگا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے، اور وە ایسا کرتے بھی ہیں۔ وە اپنے دعووں میں سچے ہیں
طالبان بھی بڑے کلئیر ہیں، وە کہتے ہیں امریکہ نے ہم پہ حملہ کیا ہے ہم امریکیوں کو بھی اور ان کے اتحادیوں کو بھی ماریں گے اور وە ایسا کرتے بھی ہیں، وە کہتے ہیں ہم الله کیلئے لڑ رہے ہیں، پوری دنیا بھی مخالف ہو جائے، پرواە نہیں الله ہمارے ساتھ ہے اور انہوں نے بھی ثابت کیا کہ وە اپنے دعووں میں سچے ہیں
اور ہم؟
ہم فرنٹ لائن اتحادی ہیں، مکمل سپورٹ کر رہے ہیں امریکہ کی اور ان سے مدد لے بھی رہے ہیں لیکن اپنے آپ سے سچ بھی نہیں بولنا چاہتے، دوسروں سے تو جھوٹ بولیں لیکن خود سے تو سچ بولیں
ایک راستہ چنیں اپنے لئے، سچ کا راستہ، کنفیوژن دور کریں، آدھا تیتر آدھا بٹیر والا معاملہ زیادە دیر نہیں چلے گا
کہہ دیں کہ ہم نے دنیا کے ساتھ چلنا ہے، چودە سو سال پرانے مذہب کا بوجھ اٹھا کہ نہیں چل سکتے ہم۔ ایمان، تقوٰی، جہاد فی سبیل الله کا چورن بیچنا بند کردیں۔ مساجد، مدرسے، دین، ایمان، جہاد، مجاہد، قرآن، سنت، داڑھی، پردە، نماز، روزە ہر چیز پہ پابندی لگا دیں (جیسا اتاترک نے کیا) عوام کو آزاد چھوڑ دیں جس کا جو جی چاہے کرے۔ ماڈرن سٹیٹ بنیں، مذہب کو بے دخل کر دیں (جیسے یوکے، یورپ، امریکہ) ، روشن خیال بنیں، آخرت جائے بھاڑ میں دنیا کو تو انجائے کریں۔ قوم کا ماٹو بنائیں "ایہہ جہان مِٹھا تے اگلا کِس ڈِٹھا"
... اور یا پھر
مومن بنیں، الله پہ بھروسہ کریں، آخرت کی فکر کریں، اقبال کی بات مانیں "مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی"۔ حسین بن علی، خالد بن ولید، طارق بن زیاد، ٹیپو سلطان جيسے بنیں
ورنہ ایسے ہی کنفیوز رہیں گے اور پٹتے رہیں گے، امریکہ سے بھی اور طالبان سے بھی۔ قوم اس بات پہ بھی متحد نہیں ہو گی کہ لڑنے والا فوجی شہید ہے یا مجاہد کہلوانے والا شہید
 
Last edited:

Phoenix11230

MPA (400+ posts)
Negotiations can be held with the taliban to lay down their arms and join civil society. What is wrong in that? The path of violence should be rejected. Those who do not forsake the path of violence should be put down.
 
459zaman

Banned
Re: Imran Khan once again comes in Favour of Negotiations with TTP and Afghan Taliban

آپریشن کیا تو پاکستان تباہ ہو جائے گا
یہ تھا ویژنری لیڈر کا ویژن

الحمداللہ آپریشن کی وجہ سے پاکستان میں بہت حد تک امن ہو گیا
روزانہ ہونے والے دھماکے کم ہو کر نہ ہونے کے برابر رہ گئے

انکل کو کوئی سمجھائے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پاکستان ہمیشہ سے حامی رہا ہے
اور حکومت پاکستان کی یہ بہت بڑی کامیابی ہے

cleardot.gif

ڈرون حملوں کے حوالے سے پہلا معروف غدّار حیات اللہ تھا۔ غدّاری کی اس شرمناک داستان کا خلاصہ یہ ہے کہ قبائلی علاقے پر ایک حملہ ہوا جس میں تین سو(300) بچے مارے گئے۔ حملہ امریکہ نے کیا تھا۔ حب الوطنی کے قطب مینار جنرل مشرف کی حکومت نے خبر دی کہ ہم نے کارروائی کی اور تین سو دہشت گرد مار دیئے۔ حیات اللہ نے موقع پر جا کر بچوں کی قطار اندر قطار لاشیں دیکھیں اور خبر چلا دی کہ حملہ امریکہ نے کیا اور مرنے والے چھوٹی عمر کے بچے تھے۔ غدّاری کے اس عظیم الشان ارتکاب کے بعد حیات اللہ کے بچنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا تھا۔ چند ہی دنوں بعد غدّار کو اٹھا لیا گیا اور پھر جب وہ کسی طرح بھاگ نکلا تو پیچھا کرکے اس کے بیوی بچوں کے سامنے مار ڈالا گیا۔ حیات اللہ کی غدّاری تو وفاداروں کی لکھی ریکارڈ بک پر پتھر کی طرح ثبت ہوگئی۔ بعد ازاں اس کی بیوی کو مار کر قدیم انصاف کی پیروی کی گئی۔ قدیم انصاف یہ تھا کہ غدّار کے بیوی بچے بھی کو لہو میں پیل دیئے جائیں۔ چنانچہ حیات اللہ کی بیوہ بھی چند دنوں بعد کیفر کردار تک پہنچا دی گئی۔ اس طرح دو حبّ الوطنیاں کی گئیں۔ ایک تو وہی قدیمی انصاف کے تقاضے پورے کئے گئے اور دوسرا یہ کہ ایک غریب صحافی کی غریب بیوہ کو آنے والی دکھی اور ہیبت ناک زندگی کی آزمائشوں سے بچا لیا گیا
 
اچھا ،آپ کا خیال ہے کہ معصوم لوگوں کے گلے کاٹنے والوں سے ریاست پاکستان ڈائیلاگ کرے ؟؟ شاید آپ کو یاد نہیں کہ موجودہ حکومت نے کتنے مہینے ناکام مزاکرات کئے ،اس دوران جہنمی کتوں نے کتنے معصوم مزید مار دئیے ؟ آپ خاطر جمع رکھیں ان جانوروں کا بہت اچھا اور کامیاب علاج کیا جا رہا ہے ۔ اب یہ اس قابل نہیں رہیں گے کہ ہمارے معصوم لوگوں کو دھماکوں میں اڑا سکیں انشااللہ۔
Tarain bain main boosaa bara huha hain... Even we succeed then what ? Our Army will go home and then militants will take guns and start again with the help of RAW. The solution is in dialog.
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Yeh PAAAGal kuttta taliban key hamayat mein phir bhonkney agaya hai....yeh baaaz nahin ata apney kuttoon key hamayat mein bhonkney sey