کنٹینر پر کھڑے ہو کر اقتدار کی لالچ میں دن رات جھوٹ بول بول کر اگر تم نے اپنا اعتبار نہ کھو دیا ہوتا تو آج تمہارے پاس پاناما لیکس کیش کرانے اور لیڈر بننے کا ایک سنہری موقع تھا
اب تم کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتے ہو کیونکہ تم قوم میں اپنے اعتبار کھو چکے ہو