میں اینا وی پولا نیں
پارٹی میں ان سے بڑے بڑے چور بیٹھے ہیں
اندھے پجاریو کچھ آنکھیں کھلیں
چلو اب جسٹس صاحب کی ماں بہن ایک کر دو
میں اینا وی پولا نیں
پارٹی میں ان سے بڑے بڑے چور بیٹھے ہیں
اندھے پجاریو کچھ آنکھیں کھلیں
چلو اب جسٹس صاحب کی ماں بہن ایک کر دو
محترم نیازی نے دنیا کو دکھانے کے لئے جتنے نقاب پہنے تھے ایک ایک کرکے سب اتر گئے
پروردگار بڑا کارساز ہے
میں جانتا ہوں کے میرے ساتھ کھوٹے سکے بھی ہیں- قائداعظم
کیا قائد نے ان کو نکال باھر پھینکا تھا- اب جواب میں یہ مت کہیے گا کہ عمران کو قائد اعظم سے تشبیہہ دے رہا ہوں- بعذ معملات میں انسان کو حکمت عملی .
بھی اپنانی پڑتی ہے جیوجی عقل کل بھائی-
پهلی بات یہ هے کہ لوگوں کو کسی بهی طرح سے اثر انداز هو کر خریدنا یا ووٹ پر دینے پر راضی کرنا جمہوری سیاست کا حصه هے
یہ جمهوریت کے ان نقائص میں سے هے جس بنیاد پر یہ نظام بهت کم هی کمزور کو فائدہ دیتا هے
رهی بات ان سب کو یک جنبش چور کہدینا ( جمهوری و سیاسی اصطلاح میں )تو یہ بات انتهائ عجیب و غریب هے
عهدے کے لالچ میں اپنی طاقت استعمال کرنا ایک عمومی سیاسی گر هے دنیا بهر میں
جسٹس وجیہہ کو چاهئے تها کہ نظام کو درست کرنے کی بات کرتے نا کے سب کو نکال باهر پهینکنے کی
مجهے تو یہاں حقیقت پسندی سے زیاده انا کا مسله لگتا هے
بھائی صاحب بہت افسوس ہوا آپ کی یہ تحریر پڑھ کر
یعنی آپ ووٹ خریدنے کو جائز قرار دے رہے ہیں
اور پی ٹی آ ئی کو اب اندرونی جیلیں بنا لینی چاہیئں
تا کہ جسٹس صاحب جس کو سزا دیں اندرونی دھلائی سے ہی علاج ہوجایے
تاکہ کسی کو باہر نہ پھینکا جا سکے