Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin shares

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

میں اینا وی پولا نیں

پارٹی میں ان سے بڑے بڑے چور بیٹھے ہیں
اندھے پجاریو کچھ آنکھیں کھلیں

چلو اب جسٹس صاحب کی ماں بہن ایک کر دو

Muqadas

محترم نیازی نے دنیا کو دکھانے کے لئے جتنے نقاب پہنے تھے ایک ایک کرکے سب اتر گئے
پروردگار بڑا کارساز ہے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

خاان صاحب نے بھی باقی پارٹیوں والے طور طریقے اپنا لیے ہیں۔ اب صِرف پی ایم کی سیٹ ہے۔ چینج وینج کُچھ نئی ہے
 
malikbhai

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

میں اینا وی پولا نیں

پارٹی میں ان سے بڑے بڑے چور بیٹھے ہیں
اندھے پجاریو کچھ آنکھیں کھلیں

چلو اب جسٹس صاحب کی ماں بہن ایک کر دو

میں جانتا ہوں کے میرے ساتھ کھوٹے سکے بھی ہیں- قائداعظم
کیا قائد نے ان کو نکال باھر پھینکا تھا- اب جواب میں یہ مت کہیے گا کہ عمران کو قائد اعظم سے تشبیہہ دے رہا ہوں- بعذ معملات میں انسان کو حکمت عملی .
بھی اپنانی پڑتی ہے جیوجی عقل کل بھائی-
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

Wajihuddin sb aur Hamid Khan pechey baith ker baten kerney waley haen jab kam ka waqt ho to in k pas hazaron bahaney hon gey,

Beshak unhon ne party election me vote khareden hon gae, aur essa bilkul nai hona chaeye.justice sb jooti shohrat jo media k

Zareeye hasil kerna chahtey haen ulta in k galey pad jaey gi aur daghi ki tara upna muqam kam na kerey, ap jaesey logon ka

Muqam pti mae he ha is waqt ager party per zara sakht time ha to ap ko issey sahara dena chaey na k tangaen khainchey
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

میں اینا وی پولا نیں

پارٹی میں ان سے بڑے بڑے چور بیٹھے ہیں
اندھے پجاریو کچھ آنکھیں کھلیں

چلو اب جسٹس صاحب کی ماں بہن ایک کر دو

پهلی بات یہ هے کہ لوگوں کو کسی بهی طرح سے اثر انداز هو کر خریدنا یا ووٹ پر دینے پر راضی کرنا جمہوری سیاست کا حصه هے

یہ جمهوریت کے ان نقائص میں سے هے جس بنیاد پر یہ نظام بهت کم هی کمزور کو فائدہ دیتا هے

رهی بات ان سب کو یک جنبش چور کہدینا ( جمهوری و سیاسی اصطلاح میں )تو یہ بات انتهائ عجیب و غریب هے

عهدے کے لالچ میں اپنی طاقت استعمال کرنا ایک عمومی سیاسی گر هے دنیا بهر میں

جسٹس وجیہہ کو چاهئے تها کہ نظام کو درست کرنے کی بات کرتے نا کے سب کو نکال باهر پهینکنے کی

مجهے تو یہاں حقیقت پسندی سے زیاده انا کا مسله لگتا هے
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

محترم نیازی نے دنیا کو دکھانے کے لئے جتنے نقاب پہنے تھے ایک ایک کرکے سب اتر گئے
پروردگار بڑا کارساز ہے

حیرت هوتی هے ان ننگوں پر جو اپنے کپڑے پهننے پر توجه دینے سے زیاده دوسروں کے کپڑے اترنے کا انتظار کرتے هیں
تاکہ شرمانا نا پڑے

کیا ایسا گروه کسی بهی طرح عقلمند کهلا سکتا هے؟

یہ تو متعصب گروه هوا

جس کی بات میں انصاف تو شاذ و نادر هی ملے گا
 
JuanM67

Banned
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

Ban all jahil kunjur of paatwaaries supporters of criminal nawaza regime of inbreeds.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

میں جانتا ہوں کے میرے ساتھ کھوٹے سکے بھی ہیں- قائداعظم
کیا قائد نے ان کو نکال باھر پھینکا تھا- اب جواب میں یہ مت کہیے گا کہ عمران کو قائد اعظم سے تشبیہہ دے رہا ہوں- بعذ معملات میں انسان کو حکمت عملی .
بھی اپنانی پڑتی ہے جیوجی عقل کل بھائی-

بھائی مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے
بس اتنی گزارش ہے کہ اپنے آپ کو فرشتہ نہ کہو
بنیادی طور پر پی ٹی آ ئی اب دوسری پارٹیوں سے بہت مخلتف نہیں
سوا ے اس کے خان صاحب کا معاشی کردار دوسروں سے بہتر ہے

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

پهلی بات یہ هے کہ لوگوں کو کسی بهی طرح سے اثر انداز هو کر خریدنا یا ووٹ پر دینے پر راضی کرنا جمہوری سیاست کا حصه هے

یہ جمهوریت کے ان نقائص میں سے هے جس بنیاد پر یہ نظام بهت کم هی کمزور کو فائدہ دیتا هے

رهی بات ان سب کو یک جنبش چور کہدینا ( جمهوری و سیاسی اصطلاح میں )تو یہ بات انتهائ عجیب و غریب هے

عهدے کے لالچ میں اپنی طاقت استعمال کرنا ایک عمومی سیاسی گر هے دنیا بهر میں

جسٹس وجیہہ کو چاهئے تها کہ نظام کو درست کرنے کی بات کرتے نا کے سب کو نکال باهر پهینکنے کی

مجهے تو یہاں حقیقت پسندی سے زیاده انا کا مسله لگتا هے

بھائی صاحب بہت افسوس ہوا آپ کی یہ تحریر پڑھ کر

یعنی آپ ووٹ خریدنے کو جائز قرار دے رہے ہیں

اور پی ٹی آ ئی کو اب اندرونی جیلیں بنا لینی چاہیئں
تا کہ جسٹس صاحب جس کو سزا دیں اندرونی دھلائی سے ہی علاج ہوجایے
تاکہ کسی کو باہر نہ پھینکا جا سکے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

بھائی صاحب بہت افسوس ہوا آپ کی یہ تحریر پڑھ کر

یعنی آپ ووٹ خریدنے کو جائز قرار دے رہے ہیں

اور پی ٹی آ ئی کو اب اندرونی جیلیں بنا لینی چاہیئں
تا کہ جسٹس صاحب جس کو سزا دیں اندرونی دھلائی سے ہی علاج ہوجایے
تاکہ کسی کو باہر نہ پھینکا جا سکے

میں نے تو جائز نهیں کہا
میں کہتا هوں کہ جمهوریت میں ووٹ لینے کے لئے هر حربه استعمال کیا جاتا هے...مجھ سے پوچهینگے تو میں اس سسٹم پر لعنت بهیجتا هوں

مگر میں پوچهتا هوں کہ جمهوریت میں یہ کہاں نهیں هوتا؟

ایک چهوٹی سی مثال یہ دونگا کہ الیکشن والے دن ووٹرز کو بریانی پیش کرنا بهی اسی ضمرے میں آتا هے

باقی یہ بهی کوئ انصاف نهیں کہ نواز شریف کو کلین چٹ دینے کے لئے اتنا هی کہدینا کہ زرداری سے بهتر هے

اور عمران خان پر تنقید کے لئے خلافت راشده سے مقابله کرنا

سیاسی مقابلے کے لئے اصول دونوں طرف کے لئے ایک هی هونے چاهئیں اور پهر فیصله کہ کون بهتر هے

Last edited:

Harris35

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

Look who is talking, Muqadas shame on you, pehla pathar who maray jis nay kabhi gunah na kiya ho, tu aur tere leaders ki dastan sare aam hay besharam patwarion.
 
shiningstar

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

poootians, yeah lo apna great khan, wajih sb nay sub greateness ka pol khol dya hai, ;)
 
shiningstar

Minister (2k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

Imran Khan is a dual face person, says something to one person and other to other people.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

محترم نیازی نے دنیا کو دکھانے کے لئے جتنے نقاب پہنے تھے ایک ایک کرکے سب اتر گئے
پروردگار بڑا کارساز ہے

کبھی بھول کر بھی ایسی باتیں گنجوں کے محل میں نہ کہہ دینا ورنہ نوکری سے بھی جاؤ گی اور........ آگےخؤد سمجھدار ہو ، پتہ ہی ہوگا پٹواریوں کا ؟
 
Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

He has never looted Pakistan.....why are you complaining
 
92gyara

Voter (50+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

میں جانتا ہوں کے میرے ساتھ کھوٹے سکے بھی ہیں- قائداعظم
کیا قائد نے ان کو نکال باھر پھینکا تھا- اب جواب میں یہ مت کہیے گا کہ عمران کو قائد اعظم سے تشبیہہ دے رہا ہوں- بعذ معملات میں انسان کو حکمت عملی .
بھی اپنانی پڑتی ہے جیوجی عقل کل بھائی-

Khottay Sikkay aur Chorron mien farq hai bhai sahab. Khottay Sikkay shayad kuch na karein...lekin yeh Chor PTI ko khokla kardeingay.. PTI is no different than other parties except Khan Sahab.
 
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

مقدس باجی یعنی کہ ماروی میمنی سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے کہ کپڑے اترنا یعنی کہ شلوار اترنا کیا ہوتا ہے۔

کیا آپ اس پر روشنی ڈالیں گی کہ اس کے بعد کیا ہوا؟؟؟؟

محترم نیازی نے دنیا کو دکھانے کے لئے جتنے نقاب پہنے تھے ایک ایک کرکے سب اتر گئے
پروردگار بڑا کارساز ہے
 
فالتو

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan ne Un CHar logo Ke Nikalne Ke Bare Mein Kia Kaha.Justice (R) Wajihuddin Telling.

خان صاحب شائد یہ کہتے ہوے شرما رہے تھے کہ

جسٹس صاحب،
ان لوگوں کو بھاہر پھینک دوں تو پارٹی آپ کی پنشن سے چلاؤں