اللہ کے فضل سے PSL کا فائنل خیریت سے ختم ہوا جس سے پاکستان کے اکثر مسائل ختم ہوئے بس چند ایک باقی ہیں جن میں سے کرپشن، دہشت گردی، قوم پرستی، اقربا پروری، جہالت، غربت، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، غداری، بے غیرتی، دیسی لبرلز، موم بتی مافیا، جھوٹے سیاست دان اور مفاد پرست علما وغیرہ وغیرہ شامل ہیں باقی اور سب ٹھیک ہو گیا ہے.