Imran Khan Ne Nawaz Sharif Se Istefe Ka Mutalba Kardiya

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جس پارٹی کے لیڈر Ph.D کرنے کے بعد MA کرتے ہوں اور گیس کو بیرل میں ماپتے ہوں، وہ سٹیل مل 2005 میں بیچ کر فلیٹس 1998 میں کیوں نہیں خرید سکتے ؟


 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
شریف خاندان نے جدہ والی سٹیل مل ٢٠٠٥ میں فروخت کرکے اُس پیسے سے لندن میں ١٩٩٣ فلیٹ میں خرید کر ترقی میں سائنس کو بھی پیچھے چھوڑ ڈالا
 

insaf-tiger

Banned
شریف خاندان نے جدہ والی سٹیل مل ٢٠٠٥ میں فروخت کرکے اُس پیسے سے لندن میں ١٩٩٣ فلیٹ میں خرید کر ترقی میں سائنس کو بھی پیچھے چھوڑ ڈالا
hussain nawaz dako nay noray or kalsoom ki shadi ki film apni pedaish say 4 say pehlay dekhi thi
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو اپنی دولت اور اولاد سے زیادہ قوم کا درد ہو وہ مستعفی ہوتا ہے . جس کا کام ہی پیسہ بنانا ہو وہ جیل کے ڈر سے مستعفی نہیں ہوتا
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan Paaji hun tussi vi chad deyo. thuwani hale v nai pata chaleya ae kinna wada begairat haiga. Is khoti de puttar ne isteefa dena hounda te dharne de doojay din hi dey denda.

Jinnay tussi sidhay ho eh us to 1000 gunah ziyada begairat eh.