Imran Khan ne KPK me kia kar lia? Listen from a common man

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Baba ji ne kuch zyada he tareef kar di hai :lol:.. behtari zaroor ayee hai lekin abhi bohat behari ki gujayesh hai ... jo log galian dety thay IK ko 2014 mai aaj unko tareef karty sunta hoon main .(clap)
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
But people want to be servants of Sharifs, bhuttos anyway, so let them survive in this slavery, let the elections come and these servants and slave mentality people will be in action again.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
In just 2 & half year, whole KPK changed. Pakistan needs at least one time IK as Prime Minister

still it will be useless since all powers are with Army chief :) its to show the world that there is democracy in Pakistan but in reality Pakistan is run by Army.If Army wants they can kick Noora government with in seconds but Army wants that Noora shall finish his 5 years like Zardari and they don't want to make Nooora syasi Shaheed this time.After 5 years people will have no sympathy with Noora just like PPPP now.Let these 2 years also pass and then PML-N is finished.
 
خیبر پختون خواہ کے ہوائی کارنامے بیان کرنے سے پہلے ذرا زمین پہ اتر کے اصل حقائق دیکھنے کی زحمت کبھی کبھار کر لیا کریں ، کے پی کی نااہل پرویزی حکومت صوبہ کے دارالحکومت میں خوفناک چوہوں پہ قابو نہیں پا سکی، پہلے ایک چوہے کو مارنے پہ 25 روپے رکھے گئے اور اب اس کو بڑھا کر 300 روپے کر دیا گیا ہے مگر چوہے ہیں کہ قابو میں نہیں آرہے،چوہے بچوں کو کاٹ رہے ہیں ایسی خبریں ہر روز چل رہی ہیں مگر عمرانی مرید کے پی صوبہ کو ترقی یافتہ صوبہ کہلوانے پہ بضد ہیں ،
http://urdu.baaghi.tv/news/71620
masterji bas aata hi hu ga kisi murghi chori ki khabar kay saath
 
آپ جلدی سے خیبر پختون خواہ میں شفٹ ہوجائیں ، وہاں کے حالات مثالی ہو چکے ہیں ، معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اندرونی و بیرونی سرمایہ کار یہاں بے تحاشا انویسٹ منٹ کر رہے ہیں ، بے روزگاری میں بہت کم آچکی ہے،،اور امن وامان کی صورتحال کا تو پوچھیں ہی نہ، یورپ سے زیادہ پرامن ہے کے پی کے صوبہ،،،،بین الاقوامی معیار کے سکول کالج یونیورسٹیاں اور ہسپتال قائم ہوچکے ہیں ،، کیا کیا بتاؤں ، سمجھ لیں خیبر پختون خواہ جرمنی کا ایک صوبہ ہے:biggthumpup:
epic fail , or I am shifting to kpk
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
72a950505e8ab391eb9351b20a8b77ec.jpg
 
shabir1

MPA (400+ posts)
People leave their village and move to crowded cities because big cities have big economy. This trend will not change soon despite improved facilities. InshAllah If PTI keep Government for 10 more years in KP, the trend will change.

آپ جلدی سے خیبر پختون خواہ میں شفٹ ہوجائیں ، وہاں کے حالات مثالی ہو چکے ہیں ، معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اندرونی و بیرونی سرمایہ کار یہاں بے تحاشا انویسٹ منٹ کر رہے ہیں ، بے روزگاری میں بہت کم آچکی ہے،،اور امن وامان کی صورتحال کا تو پوچھیں ہی نہ، یورپ سے زیادہ پرامن ہے کے پی کے صوبہ،،،،بین الاقوامی معیار کے سکول کالج یونیورسٹیاں اور ہسپتال قائم ہوچکے ہیں ،، کیا کیا بتاؤں ، سمجھ لیں خیبر پختون خواہ جرمنی کا ایک صوبہ ہے:biggthumpup:
 
Hamza Khalil Janjua

Councller (250+ posts)

shayd pouri report prhi nahin hakoumat choha mar poison b de ri hai sath aur pouri awaam ko mil kr iss gandgi se lrny ka plan hai takeh jild tackle kia ja sky khair aqal wali batain ap ki samjh boojh se bahir hain... bht he samjhdar step lia hakoumat ne
 
S.H. Khan

MPA (400+ posts)
جو بھڑوے اقتدار کے ایوانوں میں پینتیس سال سے کبھی " وڈے صوبے" - کبھی " وفاق" اور کبھی دونوں میں حکومت کر کے آج تک اپنی ماں چ و د ہ رہے ہیں -
ان بھڑوں کے لئے یا انکی کارکردگی پر کسی غریب و بے کس انسان نے اسے بے لوث کلمات اپنے منہ سےکبھی نہیں نکالے ہونگے - بظاہر بابا جی پڑھے لکھے تو نہیں - لیکن زندگی کا تجربہ اورانکی دوراندیشی نے فرق کی نشان دہی ضرور کر دی

بابا جی نے اپنی چھوٹی سی اس گفتگو میں صرف دو سال کی حکومتی کارکردگی دیکھ کر--- کے - پی - کے -- کے ایوانوں میں بیٹھے لیڈران کا موڈ اورانکی مثبت سمت کا پتہ ضرور بتا دیا ہے

جو چوتیہ ابھی بھی بکتا ہے کہ صرف دو سال کے اقتدار میں وہاں کچھ نہیں ہوا . اس ماں کے ل و رے کو
پانچ دریاؤں میں سے کسی ایک میں ڈوب کر مرجانا چاہیے - ورنہ برسات کے موسم کا انتظار کر لے - ڈوبنے کا سامان بہت ہوگا ویسے ہی لاہور والے "پیرس" کے گلی محلے میں ہر طرف پانی ہی پانی ملے گا
جسکو دیکھ کر کوئی بھی کوئی بھی غیرت مند شرم سے ویسے ہی مر جاۓ صرف غیرت کا ہونا شرط ہے
 
Last edited: