دھاندلی نہں منظم دھاندلی
یہ سوال پوچھا گیا تھا
یہ کہ کیا نواز شریف نے اکیس سیاسی پارٹیوں کے خلاف منظم دھاندلی کر کے ان کا منڈیٹ چوری کیا
یہ نہں کہ اس نے میرے خلاف دھاندلی کی یا میں نے اس کے خلاف دھاندلی کی
اس لیے ضروری ہے کہ دھاندلی اور منظم دھاندلی میں فرق کیا جاۓ