Imran Khan ne Ch.Sarwar ko manaliya

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اتفاقی شاہی خاندانی پارٹی سیاسی نام نون لیک اور ایک جمہوری پارٹی میں یہی فرق ہے ، اختلاف اور ناراضگی رثشتوں میں ہو جاتی ہے یہ تو پھر ایک سیاسی پارٹی ہے مگر فرق یہ ہے کہ صلح کیلئے بادشاہ کے حضور نا تو پیش ہونا پڑتا ہے اور نا ہی قدم بوسی
 

Back
Top