Imran Khan Nawaz Sharif ko kuch dinon mai bara surprise denay wale hain - Babar Awan

اس منافق کے کیا کہنے ،،، پہلےضیاء کی شان میں قصیدے ، بھٹو کی پھانسی پہ پہلے مٹھائیاں بانٹیں ، پھر اسی بھٹو کا کیس سپریم کورٹ میں لڑا ،،پھر زرداری کا لاڈلا وزیر بنا ، وزارت قانون لی تو نندی پور پلانٹ کی مشینری کراچی پورٹ پہ کلئیر کرنے سے انکار کر دیا کیونکہ موصوف 5 کروڑ روپیہ مانگ رہے تھے نندی پور کی مشینری 5 سال کراچی پورٹ پہ سڑتی رہی،،،،اس جھوٹے اور منافق کی چالاکیاں دیکھو ،اتنا متنازعہ ہونے کے باوجود عمران خان کا لاڈلہ بن گیا ،،اپنئ چرب زبانی اور بغض نواز کی وجہ سے عمران نیازی سے قربت حاصل کر لی ،،،ان کو بھی اکثر شوق چڑھا رہتا ہے شیخ شیدو کی طرح تاریخیں دینے کا ، کبھی جولائی کا مہینہ تو کبھی ستمبر کو حکومت کے لئے ستمگر بنا دینے کا ،،،،،اس طرح کے سازشی ،بکاؤ ،بے ضمیر اور منافقوں کے ہوتے سوتے ہمیں بیرونی دشمن کی بھلا کیا ضرورت
 
Last edited:

grand

Councller (250+ posts)
bhai kisi ka wakil banai ka matlab yeh to nahin kay woh un ka ladla ban gaya....wo apni fees lai ga....preshan na hoon yeh pti mai shamil nahin huwa sirf wakil bana hai aik case ka...istra to zardari aor nawaz sharif hamesha aik doosrai kai ladlai rahain hain balkai bohat ladlai...us waqat sab theak tha ....

Back
Top