Imran Khan Message For Public On Judicial Commision Result

M javed

Banned
کیا تحریک انصاف کو انصاف ملا

یہ کوئی مشکل سوال نہں
تھا

جوڈیشیل کمیشن میں نا کامی کے بعد تحریک انصاف اس سوال کو جان بوجھ کر ایک گورکھ دھندہ بنا رہی ہے

سادہ سی بات ہے - بھاڑ میں جایں ووٹوں کی وہ کاپیاں جن کو ووٹروں نے استمعال نہں کیا

فالتو ووٹ کہاں چھپے، الیکشن کے بعد وہ کہاں گۓ

یہ سب اس وقت تک صرف محکمانہ باتیں اور زمہ داریاں ہیں جب تک یہ ثابت نہ ہو جاۓ کہ کسی پریزدنگ آفیسر یا اس کے بندوں نے ٹھپے لگا کر ان فالتو ووٹوں کو ڈبوں میں ڈالا ہو

یہ کام صرف اس وقت ہو سکتا تھا جب تک ہر پولنگ سٹیشن (جو کہ ہر حلقہ انتخاب میں سو یا اس سی بھی زیدہ ہو سکتے ہیں) پر تمام سیاسی اور سرکاری فریقین کی قبولیت اور مکمل رضامندی کے بعد فارم چودہ
جاری نہں ہو جاتا

ایک دفعہ فارم چودہ جاری ہو جاۓ تو یہ بات ریٹرنگ آفیسر کے بس میں نہں
ہوتی کہ وہ سینکڑوں پریزدنگ آفیسرز اور سیاسی کارکنوں کو (جنہوں نے کسی بھی سیای پارٹی کے نمایندہ کے طور پر الیکشن کے عمل میں حصہ لیا ہو)) کو بلا کر ان کے دستخط لے - اگر ایسے ہوتا تو یہ واقعی ایک منظم داندلی ہوتی

یہ بات نا ممکن بھی تھی اور تحریک انصاف نے بھی فارم چودہ کو سچ مانا اور فارم چودہ کے غایب ہونے کی شکایت
بھی نہں کی

ریٹرنگ آفیسرز پر دھاندلی کا الزام اس لیے ایک بہتان تھا

لیکن عمران خان نے فارم پندرہ پر الزام لگایا - جس کا مطلب یہ تھا کہ جو ووٹوں کی کاپیاں بچیں وہ کہاں گیں

اور فارم چودہ کو درست ماں لیا

اس کے بعد جوڈیشیل کمیشن کے پاس انکوائری کرنے کے لیے کچھ نہں بچا


اگر عمران خان
کو فارم چودہ پر اعتراض ہوتا تو انکوائری آگے بڑھ سکتی تھی


ہوا یہ کہ زرداری صاحب نے ایک بے پر کی اڑا دی کہ یہ آر اوز یعنی ریٹرنگ آفیسرز کا الیکشن تھا

بالکل آیسے ہی جیسے کوی آدمی کسی دوسرے آدمی کی کمزوریوں کو جانتا ہو اور شرارتن اس سے کہے کہ تمہارہ کان کتا لے گیا اور وہ دوسرا آدمی اپنا کان تو چیک نا کرے لیکن کتے
کے پیچھے دوڑنا شروع کر دے

یہ زرداری کی شرارت تھی
اورایک سازش کہ عمران خان نے نواز شریف کے خلاف ایک طوفان بد تمیزی بر پا کر دیا

آیسے جھوٹوں سے الله بچاۓ
 
Last edited:

brigtm

Banned
niazi sb hun teri galaan koi nahin believe kare ga,u r a lier and a fraudia and everybody knows it now,please leave the pak nation alone and enjoy ur retiired life with ur new wife
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
niazi sb hun teri galaan koi nahin believe kare ga,u r a lier and a fraudia and everybody knows it now,please leave the pak nation alone and enjoy ur retiired life with ur new wife
The biggest crooks in Pakistan are Zardari and Nawaz.There are several cases against these crooks .Nawaz is implicated in tax evasion ,money laundering.He is a loan defaulter.He took bribes from ISI ,this was proved in a court.Had Nawaz been in any law abiding country he would be in jail.His spiritual father is Gen Zia who imposed this crook on Pakistani people.Had Zia not nurtured him this dunce would have remained a petty businessman and nothing more.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
On top and bottom of commission report very loud and clearly written,
Election was free fair ,irregularities could not affect overall results, form 15 is not significant.
Khan Eik Do Purya Le Lo Sakoon - Aa Jaye Gaa