Imran Khan made HISTORY today by CRUSHING 50-Year old system

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏نیا پاکستان جہاں
بابر اعوان پر الزام عہدہ چھوڑ دیا
علیم خان پر لگا وزارت چھوڑی
سبطین خان پر لگا استعفیٰ دیا
جہانگیر ترین کا نام رپورٹ میں آیا کیمٹی کی کنوینئر شپ سےالگ
ایک وہ تھا پاکستان, باپ چور تووزیراعظم,بیٹی چور تو تاج ڈالو,وزیر چور تو خاص مشیر
الحمدللہ کپتان کا نیا پاکستان
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
It is very good thing but the problem he will face when the whole nation grew up in lootmar and corruption from where IK will get the angels to run the country.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan is Tukker Khan. Panga with IK is not changa!
Jeo IK, Allah tumhain or ziada takkat or hadayat ataa fermai.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بہت تاریخ رقم ہونے والی بات نہ کریں یہاں بڑے بڑے سکینڈل آئے لوگوں کے نام بھی آئے لیکن آگے جا کر لوگ بچ جاتے ہیں کیونکے عدالتوں میں جا کر وہ ثبوت نہیں ملتے جو درکار ہوتے ہیں - اسی لئے نیب گرفتار کرتی رہتی ہے اور عدالتیں چوڑتی رہتی ہیں - اس موجودہ کیس میں بھی اگر ان تین اصحاب کو سزا ہوئی تو بڑی بات ہو گئی ورنہ فلحال اسے آپ تاریخی بات نہیں که سکتے - نواز کی اپنی حکومت میں جب نیب ان کے اپنے انڈر تھا تب بھی لوگ گرفتار ہوئے تو کیا ہمیں اس کا کریڈٹ نون لیگ کو نہیں دینا چاہئے ؟ نواز کے دور میں بھی رانا سناالله نے استعفیٰ دیا مگر بہت میں کیس میں کلئیر ہونے کے بحد وہ واپس آ گیا -ایسی مثالیں ہر دور میں ہیں - اس لئے یہ کریڈٹ وغیرہ چھوڑ دیں اور انتظار کریں جب ان لوگوں کو سزا ملے جو تین لوگ خان صاحب کے قریبی ہیں -یہ سب بھی ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کی مستیاں ہیں ملک کے اندر بیٹھے لوگوں اور خاص کر مڈل اور غریب عوام کو صرف دو چیزوں سے دلچسبی ہے ایک مہنگائی اور دوسرے بے روزگاری -
 

Back
Top