lagta hai N key din pooray horay hain.....jab jang is tara kay articles chaapna shoroo karta hay is ka matlab hay kay hawa ka rukh ab badal raha hai..jang kabhee bhee opposition ka saath nahi detee....................
عمران خان نے وقت کے فرعونوں وقت کے حاکموں وقت کے جھوٹوں وقت کے خبیثوں وقت کے یزیدوں وقت کے منافقوں اور وقت کے کرپٹ ترین لوٹوں اور وقت کے کرپٹ ترین وزیراعظم نواز شریف کو للکارا ہے اللہ اس کا حامی مددگار ھو ۔آمین ۔