درباری کو دیکھو میں عمران خان کو سنجیدہ نہیں لیتا ۔ ہو درباریوں عمران خان تو تم لوگوں کو خوابوں میں بھی نظر آتا ہے اگر سنجیدہ نہیں لیتے تو ہر جلسے ہر ٹی وی شو میں ذکر نا کرتے ۔۔۔ محلے میں کوئی زور سے آواز دی کسی بچے کو کہ عمران تیرے جیسوں کی سانس روک جاتے ہے یہاں بھی عمران آگیا ۔۔۔