Imran Khan Ko Khawab aya aur unho ne apni khawahish k mutabiq Panama issue ejaad kia- Shahzaib Khanz

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مورل کیس نہیں تھا تو باجی سمیت بھائی اس کی صفائی دینے پہلے سے ٹی وی پر تھوبڑے لے کر آ گئی.شاباش درباری .تجھے تو مزہ آ ےگا اس درباری پن کا ذرا الیکشن لرڑکر دیکھ.پہلا الیکشن عوام کو یہ بتا کر نہیں لڑا تھا کے ہمارے پاس اربوں ڈالر کی جائدادیں ہیں جن کا ثبوت ہمارے پاس نہیں.نوں لیگ کی خیر ہے شریف فیملی کو درباری پن نہیں بچا سکے گا.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ہمارے ملک میں 462 ارب کی کرپشن کرنے والا با عزت بری ہورہا .. چوروں کو تاج پہناے جارہے ..
اپنے چاروں بندے رہا کروانے کے بعد زرداری صاحب کا فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا وعدہ بھی اپنے پایہ تکمیل کو پوھنچ گیا .
اس سے اندازہ لگا لو پانامہ کیس کا کیا حشر ہوگا

ان عدالتوں میں بیٹھے ہوئے ججوں سے تو طوائفیں ہی بہتر ہیں.. یہ ہمت ہے عمران خان کی جو اس بے حس قوم کے لئیے ان چوروں سے آخری دم تک لڑ رہا ہے ..
 

Back
Top