If they can not name the names in their main videos (due to legal reasons) they can name them in the comment sections of there video --جو بھی بندہ خبر دیتا ہے اور بڑا چمپئین بنتا ہے سچی خبر دینے کا مگر نہ ملزم کا نام بتاتا ہے اور نہ اسکی فوٹو بس ایک در فطنی چھوڑ کے سسپنس پیدا کر دیتا ہے اور پھر لوگ خیالوں کے گھوڑے دوڑاتے رہتے ہیں یہ عادت ان سب صحافیوں کی ہے