adding IK and his team.ہمارے ہاں کچھ ایسی روایت ہے کہ جو شخص سب سے زیادہ نا پسندیدہ ہوتا ہے،وہی سب سے زیادہ میڈیا میں آ کہ اپنے آپ کو سب سے پسندیدہ اور ان ڈیمانڈ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے. اور ایسا ثابت کرنے کے لئے اسے کسی پسندیدہ شخص کا سہارا لینا پڑتا ہے. جیسے
١. پرویز رشید
٢. دانیال عزیز
٣. عامر لیاقت
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|