Imran Khan Kis ke Saath Hain ????

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کس کے ساتھ ہیں؟


محمود الحسن
xWOIQmY.jpg


وہ لوگ جو اخبارات کے میگزین سیکشن میں کام کرتے ہیں اور ان کو ہر سال کے شروع میں گزرے برس میں مختلف میدانوں سے متعلق اہم باتوں کا خلاصہ بیان کرنا ہوتا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ عمران خان کا یہ بیان محفوظ کر لیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ سال بھر میں اس سے اہم بیان پاکستان کیا، دنیا بھر میں کوئی سیاسی لیڈر نہیں دے سکے گا۔


کیا عمران خان کو نہیں معلوم کہ کسی بھی جمہوری معاشرے میں فوج کا سربراہ جمہوریت کے ساتھ ہی کھڑا ہوتا ہے اور اسی میں اس کے پیشے اور عہدے کا وقار ہوتا ہے اور جو یہ راہ اختیار نہیں کرتے وہ اپنی اور اس ادارے کی عزت میں بٹہ لگاتے ہیں جس نے انھیں پیشہ ورانہ زندگی کی معراج پر پہنچایا ہوتا ہے


2014 میں عمران خان جب اپنے
سیاسی کزن طاہرالقادری کے ساتھ مل کر دھرنا دے رہے تھے تو ان کی اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف صاحب سے ملاقات ہوئی تھی جس کے لیے روانہ ہوتے وقت ان کے چہرے پر اتنی خوشی تھی کہ 1992 کا ورلڈ کپ میں فتح کے بعد بھی نہ تھی۔ اگر آپ کو ہماری بات میں مبالغہ لگے تو انٹرنیٹ سے وہ تصویر نکال کر دیکھ لیں۔ دھرنے کے دوران عمران خان امپائر کے انگلی اٹھانے کا یقین دلاتے رہے لیکن وہ انگلی نہ اٹھ سکی تاہم اس کے نتیجے میں جمہوریت بیٹھ گئی بلکہ کہنا چاہیے لیٹ گئی اور پھر جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ تک جمہوریت بال کھولے دیوار کے سائے میں سوئی رہی۔
[FONT=&amp]

[/FONT]
Imran-happy.png



جب جنرل راحیل شریف کو پورے ملک میں مسیحا کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا اور ہر طرف شکریہ راحیل شریف کا آوازہ بلند ہو رہا تھا اور انھیں ملک بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پکار پکار کر بعض اینکروں کے گلے رندھ گئے تھے, عمران خان اپنا وزن عسکری پلڑے میں ڈالتے رہے اور جمہوری حکومت کی سبکی پر مزہ لیتے رہے۔ انہوں نے اس دوران یہ بھی کہا کہ اس جمہوری حکومت سے مشرف کی آمریت بہتر تھی


لیکن اب مسلم ممالک کے 34 رکنی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے راحیل شریف کو حکومت کی طرف سے باضابطہ اجازت ملنے پر تحریک انصاف احتجاج کر رہی ہے۔ اس کا موقف ہے کہ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا چاہیے تھا۔ تحریک انصاف کا راحیل شریف کے کسی فیصلہ کی مخالفت کرنا باعث حیرت ہے اور اس پر طرہ یہ کہ تحریک انصاف اور پارلیمنٹ کی بات کرے۔


یہ پہلی دفعہ نہیں، اس سے پہلے بھی عمران خان پرویز مشرف کی ٹھیک ٹھاک حمایت کے بعد جس میں شرمناک ریفرنڈم میں ساتھ دینا بھی تھا، ان کے مخالف ہو گئے تھے۔ یاد رہے اس تاریخ ساز ریفرنڈم میں طاہر القادری بھی مشرف کے ساتھ کھڑے تھے ۔


عمران خان کی سیاست سمجھ نہیں آتی۔ کبھی تو کسی چیف جسٹس سے توقعات باندھ لیتے ہیں اور کبھی کسی آرمی چیف سے، اور پھر جب دیکھتے ہیں کہ ان صاحبان کے لیے ان کی غیر آئینی امنگوں کا ساتھ دینا ممکن نہیں تو ان سے روٹھ جاتے ہیں۔ آخر کب تک عمران خان تھرڈ امپائر کی طرف دیکھتے رہیں گے؟
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ آپ نے اس تحریر کے مصنف جناب محمود الحسن کے بارے میں بالکل درست فرمایا ہے

tumhe bohut achi tarah pata hai k main ne yeh kis k bare main farmaya hai ;)
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لو ایک اور کنجر آئی ڈی بدل کر آیا ہے

ماشااللہ! کیا مدلل انداز گفتگو ہے. کہانی میں سنا تھا کہ سہراب کی تربیت والد رستم کی عدم موجودگی میں ہوئی تھی. آج ثابت بھی ہو گیا
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف اصل نام نورا بٹ ہے کی زندگی پر
ایک نظر
ضیاء الحق کی نا جائز اولاد جسے جنرل جیلانی نے
گود لیا اور پرورش کر کے پہلے وزیر خزانہ ( جہاں سے
اسے نا جائز پیسے چھپڑ کرنے اور کرپشن کی عادت پڑی )
اور پھر یکے بعد دیگرے وزیر اعلی اور وزیر اعظم ( وزیر ہاضم )
بنا اور ایسا بنا کہ پھر اترا ہی نہیں ---- امید ہے کہ کمیٹی والے
ہی اب اسے اتریں گئی
اس کے سیاسی کرتبوں میں جہاں ضیاء کے ہر ناجائز حمایت
تھی وہاں سب سے بڑا کردار اسے ریفرندم میں حمایت بھی شامل
تھی ---- جس کا سلسلہ ضیاء کی موت پر ختم ہوا
باقی آیندہ
 

malik1c

Senator (1k+ posts)
PMLN is a party born by army and PPP got the 2008 government as a result of NRO, PTI did not get any favour from the army in the Dharna although the amy probably did put pressure of PMLN and got them to back out
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Correction please, Bhutto used to call daddy to Ayub Khan which mean even PPP was conceived in GHQ.

PMLN is a party born by army and PPP got the 2008 government as a result of NRO, PTI did not get any favour from the army in the Dharna although the amy probably did put pressure of PMLN and got them to back out
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
I have no idea about the unknown one but I'm quite sure that 'Tommy-Sohraab' is definitely the najaiz aoulad of this unknown bullshit author !


hahahahahahahahaha [hilar]

Sajeelay juwan
bohut kharab aag lagi hai is thread ke baad tere Pichware main [hilar]
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
:lol:

یقین کرو تمہاری جو اس وقت حالت ہے وہ میں بہت اچھی طرح سمجھ رہا ہوں ;)

ویسے تم لوگوں کی بھی کیا اوقات ہے

یہاں سارا دن بھونکتے ہو
لیکن صرف ایک تھریڈ لگتے ہی تم پاگل خان کے مریدوں کو لوز موشن لگ جاتے ہیں

ویسے تم لوگ تو ٹو ان ون ہو
ٹو ان ون سے مراد
(bigsmile) ہیجڑے کی مت لے لینا

ٹو ان ون سے میری مراد ہے عمرانی غلام پلس فوجی دلال
کیوں ہو گیا نہ ٹو ان ون :biggthumpup:

دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
It's not you it's you nostalgia speaking....

Not sure how old are you but it seems that you are old enough to witness the popularity of Bhutto. Your nostalgia is making it impossible for you to understand the reality that Bhutto is dead.

Isn't that the PMLN is in government but PPP is threatened by PTI only? Why is that?

You failed to understand that IK is the new Bhutto and today's young man is having the same romance with PTI as you had with Bhutto. You better get over it.

Imran Khan is alive to the extent that he is kicking the PPP's asses. Get used to live with it.

لکھ دی لعنت
Imran-happy.png
 

Back
Top