عِمران بیچارہ میڈیا کوریج کا شیدائی ہو چکا ہے۔ جِس دن کوئی میڈیا کوریج نہ ملے یا پریس کانفرنس نہ کرے، بیچارے کا دِن بھی کوکین کی طرح، اِس سب کے بغیر نہیں گزرتا ہے۔پر عِمران کو کوئی تھوڑا بہت خوف خدا ہونا چاہئے۔
کم از کم رمضان میں تو جھوٹ تُرک کر دے۔باقی کے 11 مہینے پھر اُسی تواتر سو جھوٹ تو بولنا ہی ہے