Imran Khan Jeetay Ga Kyonke Jeet Hamesha Sachai Ki Hoti Hai- Voter of NA-127

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
. کتنا معصوم ہے یہ ووٹر ک پاکستان میں جیت کو سچائی سے منسوب کر رہا ہے
پچھلے چالیس سال سے جو جیتے آ رہے ہیں کیا وہ سچے تھے ؟