اب یقین ہو گیا ہے کہ ایسا ہی ہے کیوں کہ تحریک انصاف کو راحیل شریف پر بہت غصہ ہے ان کے غصہ سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ ان کی خواہش پوری نہیں کی راحیل شریف صاحب نے
Saleem Lafafi ki aik aur Bongi :lol:
وہ اس لیے کہ راحیل شریف سے کے پی کے کی عوام بہت محبت کرتی ہے کیوں کہ انہوں نے ان کے لیے بہت کچھ کیا ان جو محفوظ صوبہ دیا اس کے
باوجود تحریک انصاف کی طرف سے ان کے ساتھ عجیب رویہ ہے ان پر الزام لگائے جا رہے ہیں کہ وہ ن لیگ سے ملے ہوے تھے میرے خیال سے
جن کے بھائی اور ماموں نے نشان حیدر لیا ہو وہ خاندان مودی کے یاروں سے نہیں مل سکتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|