Imran Khan is planing and thinking to withdraw #PanamaPaper case from SC - Abdul Qayyum Siddiqui (Ge

pak-pak

Senator (1k+ posts)
اللہ نہ کرے یہ تو وقت آیا ہے حکمران جماعت مسلم لیگ اور اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی کا عوام کے سامنے بے نقاب ہو نے کا یہ تو اچھا ہے کے ان بے خیرتون کو کوئی تو شرم آئی گی پوری قوم کو عمران اور نواز نے بےقوف بنایا ہوا ہے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
کچھ دن قبل عبدلقیوم صدیقی کو ماروخ قریشی کے پروگرام میں دیکھا تھا .یہ اور ماروخ انتہائی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے خلاف زہر اگل رہے تھے

ان سمیت تمام لنڈے کے صحافی جان لیں چاہے آسمان بھی گرجائے عمران خان نے کیس واپس نہیں لینا
 
عمران کے یو-ٹرن کی لمبی کہانی ہے عمران جھوٹاہمشہ پہلے اس طرح کی خبریں چلواتا ہے ------اب عمران کی تردید آئی گی پھر اقرار ------------- یہ کوئی پہلی بار تو نہی ہو راہا اور تم پٹواری اسے ہی جزباتی ہوتے راہوگے

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نہ کرے یہ تو وقت آیا ہے حکمران جماعت مسلم لیگ اور اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی کا عوام کے سامنے بے نقاب ہو نے کا یہ تو اچھا ہے کے ان بے خیرتون کو کوئی تو شرم آئی گی پوری قوم کو عمران اور نواز نے بےقوف بنایا ہوا ہے

Yesterday I asked you when did you last had your head examined !!! Overhaul is over due. Rush to your neuro.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
گیو ماتا میرا مطلب جیو سے اب یہ سوال بنتا ہے
صحافت کر رہے ہو یا بھڑوت
 
kaptaan

MPA (400+ posts)
Abdul Qayyum and Kamran Khan are Nawaz Sharif special derbaree of Noora...they can sell their mothers for few gold coins.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
This great generalist was with Zara Hut Kay team and was trying to twist facts there as well.
کچھ دن قبل عبدلقیوم صدیقی کو ماروخ قریشی کے پروگرام میں دیکھا تھا .یہ اور ماروخ انتہائی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے خلاف زہر اگل رہے تھے

ان سمیت تمام لنڈے کے صحافی جان لیں چاہے آسمان بھی گرجائے عمران خان نے کیس واپس نہیں لینا
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
کسی پٹواری میں اتنی جرات ہی نہیں ہوتی کے مریم نواز سے پوچھتا بندہ تیرا 25 ہزار پنشن لیتا ہے اور تونے 4 ارب کے اثاثے بنالیے آخر کونسا دھندا کرتی ہے تو...
 
jadoon437

Minister (2k+ posts)
Caption

16196045_994915110610394_8436445303113942335_n.jpg
 
Back
Top