Imran Khan is languishing in jail while PTI leadership is enjoying power.

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جیل بہت کچھ سیکھاتی ہے، امید ہے کہ جیل سے نکلنے کے بعد نیازی پولیس فوج اور عدالتوں کو لازمی ٹھیک کرے گا

اور دوسری بات جلدی نہیں کرنی چاہئے، بلکہ ان کو مکمل ناکام ہونے دینا چاہئے تاکہ اگلے الیکشن ایک دو سال میں جب بھی ہوں تو عوام پہلے سے زیادہ جوتے ماریں اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس کو