Knownajnabee
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
عمران خان کی یہی خصوصیات ہیں کہ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں میڈیا ایک طرف تحریک انصاف ایک طرف کھڑی ہے۔۔
میڈیا ان لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتا ہے جو دہائیوں سے اس ملک کو لوٹ رہے ہیں اور اس شخص کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے جس پر آج تک کوئی دشمن بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکا جس کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔۔۔۔
Perfect Stranger....PashaKaPatwari.....Nooray pe koi documentary kon nai banata???? oh wait..bani to thi BBC ne banai thi na ek..money laundring wali?? tu bhi post ker day ...:mash: