Imran Khan insulted martyrs by saying we fought the Afghan War for dollars: Zaid Hamid

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
imran-khan-insulted-martyrs-by-saying-we-fought-the-afghan-war-for-dollars-zaid-hamid-1491636291-1945.jpg


[FONT=&amp]Defence analyst Zaid Hamid has accused Imran Khan of insulting the sacrifices of our martyrs by claiming that Pakistan participated in the Afghan War for US dollars.[/FONT]

[FONT=&amp]In a gathering Pakistan Tehreek-e-Pakistan (PTI) Chairman Imran Khan had said For the sake of dollars, we produced jihadis in the 80s for Afghan war, then again for dollars, we fought against jihadis after 9/11.[/FONT]
[FONT=&amp]In a talk show on a Private TV channel Zaid Hamid strongly condemned Imran Khan.[/FONT]
[FONT=&amp]We did not fight jihad in Afghanistan for dollars. (Imran Khan) has said something very foolish.
[/FONT]
[FONT=&amp]Hamid claimed that during the war the whole Muslim world stood by Pakistan, including Saudi Arabia and Iran.[/FONT]
[FONT=&amp]Nearly 1.5 million people embraced martyrdom, he has insulted them. Russia was destroyed because of us. Central Asia and Eastern Europe gained independence too.[/FONT]
[FONT=&amp]Zaid Hamid also said the statement is like saying Quaid-e-Azam was an agent of the British and with their help he made Pakistan.[/FONT]
[FONT=&amp]In the 80s Pakistan and US joined hands to defeat the USSR in Afghanistan. It took nearly ten years to push USSR out of the region. The fall of the Soviet Empire gave birth to Russia and created many new sovereign states in the Eastern bloc.

http://nation.com.pk/national/08-Ap...-fought-the-afghan-war-for-dollars-zaid-hamid[/FONT]
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوے دیکھو لال ٹوپی الے نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوولش بات کی ہے جب کہ میرا خیال ہے خان صاحب نے بلکل سہی بات کی ہے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
iss lal topi walay blongray ko pochta kon hay .saudi shurtoun kay kooray lagta hay bhool gaya hay .na teen mian na teera main
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Jihaad dollars ke liye nahin tha to Richest Generals of the world kesay ban gaye...Laal topi waalay ko yeh baat Humayun Akhtar aur Haroon Akhtar se poochni chahye...
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
These bloody generals are the clear and present danger to this country. They sell the blood of our brave soldiers to fill their coffers. They are the ones who keep on giving the gifts of corrupt politicians through NROs and rigged elections.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
ye foji generals ki unconditional himayat kerne waale logon ki samajh nahin aatee mujhe..

inn foji generals ki hee meharbaani he ke nawaz shareef jesa azaab hamaree kome pe naazil hua he
 

faveer

Councller (250+ posts)
Zaid sb ko iss dabbay ko band hi rakha chaye. Hamain kya zaroorat thi afghanistan kay maslay main panga lenay ki. Abhi shukar karain zia kay phelaye hovay gandgi ko fauj kay jawano nay qurbanian day kar saaf kar diya
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
You were not accepting Biharis who sacrificed for us but accepted afghans why reasons are obvious though I am neithr against afghans nor afghan jihad but parameters should be same for all
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

تحریر :- سید حیدر امام

پاکستان میں لاتعداد موضوعات رنڈوے ہی فوت ہو گئے ، کسی نے ان پر لکھا ہی نہیں ، یہ موضوع بھی ان میں سے ایک ہے
تمام پاکستانیوں کو رمضان شریف کا مہینہ مبارک ہو . یہ مہینہ قربانیوں کا مہینہ ہے .. آیئں ایک غیرت مند بن کر غیر سرکاری شہدا کو یاد کریں جنہوں نے پاکستان کے لئے اپنا خوں دیا مگر بدلے میں کچھ نہ لیا

یہ تحریر پڑھ کر غیر ضروری تجزیے مت کریں بلکے شہیدوں کی خوں کی حرمت کا خیال کرکے انکے لئے دعائیں کریں

لہو دے کر بدلتی ھیں قوموں کی تقدیریں
کسی کے ہیں جگر گوشے کسی کے ہیں جگر پارے
وہاں ماؤں نے وارے ہیں کیسے کیسے آنکھ کے تارے
اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے


جن کی عمریں ٤٥-٥٠ کے لگ بھگ یا اس سے زیادہ ہیں انھوں نے جماعت اسلامی کا یہ ترانہ ضرور سنا ہو گا. اپکا کوئی قریبی عزیز ، دوست ،محلے دار جو افغان / کشمیر جہاد پر گیا ہو گا یا
کالج ، یونیورسٹی کہیں نہ کہیں یہ جہاد ی ترانہ ضرور سنا ہو گا

اس وقت جہادی تنظیمیں دہشت گردی کی تربیت نہیں دیا کرتی تھیں وہ پاکستان کے لئے مجاہد پیدا کرتی تھیں اور پاکستانی فوج کو مجاہد فی سبیل الله فراہم کرتی تھیں اور پاکستانی فوج شکریہ کے ساتھ قبول کرتی تھیں. اس وقت کے مجاہد کبھی بھی پاکستان دشمن سرگرمیوں میں حصہ لینا گناہ سمجھتے تھے .انکو پہلے نمازیں سکھا کر جہاد کی تربیت دی جاتی تھی اور اسکے بعد جہاد پر بھیجا جاتا تھا

اس وقت کے مجاہد چند دن کی ٹریننگ کے بعد سیدھا میدان عمل میں پہنچتے تھے . انکو ٹریننگ کیمپ میں جنگی ترانے سناے جاتے تھے اور شہید کا رتبہ بتایا جاتا تھا .میرے مخاطب آجکل کی نسل نہیں ہے مگر وہ ہیں جنھوں نے وہ دور دیکھا ہے .مولانا موددی صاحب نے فرمایا تھا اگر ریاست جہاد کے لئے کہے تو جہاد فرض ہو جاتا ہے اور اس فتوے پر ہر پڑھا لکھا شحص متفق نظر اتا ہے . جب سرخ اندھی نے افغانستان پر قبضہ کی کوشش کی تو وہ اس وقت وہ دنیا کی دوسری بڑ ی طاقت تھی .روس کی یہ خواہش تھی کے افغانستان اور پاکستان بھی اسکا حصہ بنے مگر جب وہ گئے تو وہ خود دنیا کے نقشے میں نقطہ بن گئے. الله پاک ہر قوم کے دن پھیرتیں ہیں . انسان کی جان سب سے قیمتی چیز ہے اور دنیا کی ہر قوم کے ہیرو ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے وطن کی خاطر اپنے سب سے قیمتی چیز یعنی اپنی جانوں کی قربانی دی ہو .آجکل کی نسل میں بہت سے شکوک اور شبھات پیدا کر دے گئے ہیں .قرآن میں لکھا گیا ہے کے عمل کا دارومدار نیتوں پر ہیں تو کیا اس وقت کے جہادیوں کی نیت میں کھوٹ تھا ؟
اگرنیت میں کھوٹ ہوتا تو آجکا پاکستان بھی روس کی ایک ریاست ہوتا . یہاں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں
کیا افغان اور کشمیر جہاد میں شامل لوگ مجاہد تھے یا دشت گرد ؟
اگر مجاہد تھے تو ریاست پاکستان کی طرف سے انکی قربانیوں کو سرکاری طور پر سراہا گیا کے نہیں ؟
اس میں کوئی شک نہیں کے انلوگوں نے جہاد فی سبیل الله کے تحت اپنی جانیں دیں مگر کیا انکے خاندان کو کوئی مالی امداد دی گئی جنھوں نے اپنے گھر کے جوان ریاست اور اسلام پر قربان کر دے ؟
جنگ میں بیشک فائدہ امریکا کا تھا مگر لڑی تو ہم نے اپنے لئے تھی اور اپنے تحفظ کے لئے
آج حافظ سعید صاحب کے لئے ریاست پاکستان کسی بھی حد تک جا سکتی ھے جو اس بات کا بلواسطہ ثبوت ہے انکی قومی خدمات ہیں.....تو پھر
حافظ سعید ، جماعت اسلامی ، جرنل حمید گل اور وہ تمام جنھوں نے مجاہدین کے بل بوتے پر ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کیں اور شہیدوں کے لہو پر سیاست ، کاروبار اور شوہرت ٰ تو حاصل کی مگر نہ شہیدوں کو اس معاشرے میں وہ مقام دیا نہ انکے خاندان والوں کے آنسو پوچھے

ہم لوگ ویلنٹائن ڈے ، اماں ڈے .. ابا ڈے تو مناتے ہیں تو یوم شہدا کیوں نہیں مناتے ؟

الله اور اسکے دین پر قربان ہونے والے شہید اپنی نیت کے بل بوتے پر اور وعدے کے مطابق جنت میں چلے گئے مگر جن لوگوں نے انکو استعمال کیا وہ کہاں جایئں گے ؟

استعمال کا لفظ دراصل شہیدوں کے لئے توہین ھے کیونکے اگر انکو شائبہ بھی ہوتا تو وہ کبھی اس جنگ کا ا یدھن کبھی نہ بنتے. آپلوگوں نے سنا تو ہو گا کے منافقوں کی جگہ کونسی ہے ؟

کیا کبھی لوگوں نے سوچا کے آجکل کے سرکاری فوجی کی کیا عزت ہے اور اسیے کیوں ہے ؟

پاکستان جیسا ملک دہشت گردوں کے خلاف ایک ناکام موھم پر ایک سال میں ٢ کھرب روپے تو خرچ کر سکتا ھے مگر ٢ لفظ اور چند کروڑ اپنے حقیقی شہدا کے لئے نہیں . کیا کوئی پاکستانی ریاست ، پاکستانی فوج ، حافظ سعید ، جماعت اسلامی ، جرنل حمید گل کا گریبان پکڑ کریہ سوال پوچھے گا ؟

کیا کبھی کسی نےایسے سوچا ؟

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?356175-اٹھو-تم-کو-شہیدوں-کا-لہو-آواز-دیتا-ہے
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر والی تحریر میں نے ١٩ جون ٢٠١٥ کو لکھی تھی
عمران خان نے حالیہ لیڈر کونفرنس میں کہا ہے کے پہلے ہم نے انسے کام لیا اور ٩ دو گیارہ کے بعد انہیں کو مارا
کیا کوئی اس لال ٹوپی والے سے پوچھے گا، جب افغانستان کے مجاہدین کو مارا جا رہا تھا ..........منحوس کے بچے تم اس وقت کدھر مرے پڑے تھے ؟
پاکستانی قوم عمران کو دعائیں دے جو پاکستان کے اندر ڈرون حملےکے خلاف نکلا اور اسے بند کرواے . وہ تمام حملے پاکستان حکومت کی ایما پر ڈالر لے کر کئے جاتے تھے . کیا یہ جھوٹ ہے ؟

جب پاکستان پر ڈرون حملے ہوتے تھے تو پاکستان کا بحثیت ملک سرحدوں اور اسکی خودمختاری کی پامالی ہوتی تھی ، اس وقت یہ منحوس لال ٹوپی والا کدھر تھا ؟

کیا تم لوگوں نے افغان جہاد میں شامل ہونے اور شہید ہونے والوں کو کبھی اپنا مانا ؟
کیا کبھی انکے لئے کچھ مالی امداد کی ؟

اس تھریڈ کے ساتھ عمران خان کا انٹرویو کا کلپ بھی لگا چائیے تھا ، جسکے جواب میں یہ لال ٹوپی والے کو آگ لگی ہے
اسطرح لوگوں کو بات سمجھ میں نہیں اے گی
مجھے اگر کلپس بنانے اتے تو میں اپنی بات واضح کرنے کے لئے وہ کلپ ضرور لگاتا
عمران خان نے کیا کہا تھا اور اسکے جواب میں یہ لال ٹوپی والا بھڑکا کیوں
یہ بات اپ اس وقت تک سمجھ نہیں سکتے جب تک اپ عمران خان کی بات نہ سمجھ لیں
اگر کوئی لال ٹوپی والے تک میری تحریر پونھچا دیں تو بڑ ی مہربانی ہو گی
 
Last edited:

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Being a beggar nation , we do everything for dollars... Stop fooling people by using different words... I still remember that salala incident and how you guys let Raymond davis go .. Don't show us ur bravery .. show it when it really needed!
 

HamzaK

Banned
Imran Khan is either a freak under hallucination or is a dangerous person in disguise working for the enemies of Pakistan.

Let's say we accept his allegation that we fought the Afghan war for dollars. Now how much did Gen. Zia make out of this war? Did he own an offshore company like Imran Khan and Nawaz Sharif? Did Gen. Zia have a Swiss account? Let's say we made dollars, but were those dollars used to develop our nuclear bomb? Were they used to revive the economy which Bhutto had devastated? Were those dollars used to modernise an army which was destroyed by Indians in 1971?

I'm telling you, this man whose name is Imran Khan is turning to the ghost of Altaf Hussain. Pakistani establishment has to think about a PTI minus Imran Khan.
 

HamzaK

Banned
Being a beggar nation , we do everything for dollars... Stop fooling people by using different words... I still remember that salala incident and how you guys let Raymond davis go .. Don't show us ur bravery .. show it when it really needed!

If we are beggars then leave us alone. Go get nationality of a donor nation.
 

HamzaK

Banned
I don't understand why these enemies of Pakistan have a problem for our contribution in the Afghan war. They think they can fool us. They think it was alright that Afghanistan embraced communism and it was alright that Balochistan insurgency got multiplied and led to its embracing communism through the fall of Quetta in the style of fall of Dhaka.

They themselves are thieves and robbers, they think our armed forces are like them.

 

faveer

Councller (250+ posts)

کیا زید حامد صاحب یہ وضاحت کر سکتے ہیں کہ افغانستان کی جنگ میں جانوں کا نظرانہ دینے والے لواحقین آج کس حال میں زندگی گزار رہے ہیں اور جنہوں نے جنگ کا حصہ بن کر ڈالر کمائے وہ کس حال میں ہیں نیز یہ وضاحت بھی کر دیں کہ اس جنگ کا حصہ بن کر پاکستانی قوم کو کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑی جن جہادی تنظیموں کی بنیاد رکھی گئ انہوں نے بعد دہشتگر تنظیموں کی صورت میں کتنے بیگناہ لوگوں کا قتل عام کیا جو آج بھی جاری ہے جزباتی اور غیر ضروری بیانات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا حقیقت تلخ ہے اور اسے تسلیم کرنا اس سے بھی زیادہ تلخ ہے
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
وہ جو افغانستا ن جا کر شہید ہوگئے وہ بیچارے تو مفت میں مارے گئے
اصل قصووا تو
قاضی ۔حمید گل جنرل ضیااور دوسرے جنرلز تھے
جنہوں نے معصوم
بھولے بھالے نوجوانوں کو جہاد کے نام پر افغانستان بھیج دیااور خود اپنے
بچوں کا امریکہ اور دوسرے ملکوں میں اعلی تعیلم کے لیے بھیج دیا
 

Back
Top